Results 1 to 4 of 4

Thread: Ø+ضرت بہلول

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    meesna's Avatar
    meesna is offline яєѕтℓєѕѕ ѕσυℓ
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Multan
    Age
    39
    Posts
    10
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    127 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Ø+ضرت بہلول



    Ø+ضرت بہلول (Ø+ضرت بہلول ولی اللہ تھے) گزر رہے تھے، ایک بچے Ú©Ùˆ دیکھا… وہ کھڑا رو رہا تھا … دوسرے بچے اخروٹ سے کھیل رہے تھے… انہوں Ù†Û’ سمجھا اس Ú©Û’ پاس اخروٹ نہیں، اس لیے رو رہا ہے، میں اس Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر دیتا ہوں ØŒ انہوں Ù†Û’ کہا بیٹا !رو نہیں … میں تجھے اخروٹ Ù„Û’ کر دے دیتا ہوں … تو بھی کھیل۔
    اس بچے نے کہا: بہلول! کیاہم دنیا میں کھیلنے آئے ہیں؟
    ان کو اس بات کی توقع نہیں تھی کہ بچہ ایسا جواب دے گا تو انہوں نے کہا اچھا، پھر کیا کرنے آئے ہیں؟
    بچے نے کہا: الله تعالیٰ کی عبادت کرنے آئے ہیں …
    انہوں نے کہا بچے! … ابھی تو تم بہت چھوٹے ہو …تمہارے غم کی یہ چیز نہیں ہے، ابھی تو تمہارا اس منزل میں آنے میں بھی بہت وقت پڑا ہے …
    تو اس Ù†Û’ کہا: ارے بہلول! مجھے دھوکہ نہ دے … میں Ù†Û’ اپنی ماں Ú©Ùˆ دیکھا ہے … وہ صبØ+ جب Ø¢Ú¯ جلاتی ہے تو پہلے چھوٹی لکڑیوں سے جلاتی ہے اور پھر بعد میں بڑی لکڑیاں رکھتی ہے… اس لیے مجھے ڈر ہے کہیں دوزخ مجھ سے نہ جلائی جائے اور میرے اوپر بڑوں Ú©Ùˆ نہ ڈالا جائے Û”
    یہ سن کر بہلول بے ہوش ہو کر گر گئے۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    28
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default

    MashaAllah..........bht sabaq amoz posting hy.....mn khud hairaan reh gai...../up

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    jazak1 - Ø+ضرت بہلول

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Behti Zameen
    Posts
    3,853
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    4937 Thread(s)
    Rep Power
    429513

    Default

    Zabar dast
    Nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •