Results 1 to 6 of 6

Thread: ایک شخص

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default ایک شخص


    ایک شخص Ø+ضرت بایزید بسطامی رØ+متہ الله علیہ Ú©Û’ صبØ+ Ú©Û’ معمولات دیکھنے Ú©Ùˆ ٹھہر گیا تو اس Ù†Û’ دیکھا کہ آپ Ù†Û’ الله Ú©ÛŒ ایک ضرب لگائی اور اتنے زور سے زمین پر گرے کہ سر میں شدید چوٹ Ø¢ گئی - لوگوں Ú©Û’ سوال کرنے پر بتایا کہ جب میں عرش خداوندی Ú©Û’ نزدیک پہنچا اور دریافت کیا کہ الله کہاں ہے ØŸ
    جواب ملا کہ اسے اہل زمین کے شکستہ قلوب میں تلاش کرو - کیونکہ اہل آسمان بھی اس کو وہیں تلاش کیا کرتے ہیں -
    جس وقت میں مقام قرب میں داخل ہوگیا تو مجھ سے سوال کیا گیا کہ کیا چاہتے ہو ؟
    میں Ù†Û’ عرض کیا کہ جو Ú©Ú†Ú¾ ہے وہی دے دیجئے - Ø+Ú©Ù… ہوا کہ ہماری دائمی قربت Ú©Û’ لئے خود Ú©Ùˆ فنا کر دو اور میں Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ منظور کر لیا - پھر میں Ù†Û’ عرض کیا کہ فیض Ùˆ برکت Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ بغیر میں یہاں سے نہیں ٹل سکتا -
    پھر سوال ہوا اور کیا چاہتے ہو ؟
    میں Ù†Û’ پوری مخلوق Ú©ÛŒ مغفرت طلب Ú©ÛŒ - Ø+Ú©Ù… ہوا کہ غور سے دیکھو اور جب میں Ù†Û’ غور سے دیکھا تو ہر مخلوق Ú©Û’ ہمراہ ایک شفیع موجود تھا لیکن الله Ú©ÛŒ سب سے زیادہ نظر کرم مجھ پر تھی - پھر میں Ù†Û’ خاموش رہنے Ú©Û’ بعد عرض کیا کہ ابلیس پر بھی رØ+Ù… فرما دے جواب ملا کہ وہ Ø¢Ú¯ ہے اور Ø¢Ú¯ Ú©Û’ لئے Ø¢Ú¯ ہی مناسب ہے لیکن تم Ø¢Ú¯ سے بچنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے رہو - اس Ú©Û’ بعد الله Ù†Û’ میرے سامنے دو مقام پیش کیے ØŒ لیکن میں Ù†Û’ ان میں سے ایک Ú©Ùˆ بھی قبول نہیں کیا -
    پھر سوال ہوا کہ اور کیا چاہتے ہو ؟
    میں نے عرض کیا کہ بلا طلب جو کچھ مل جائے -

    - Ø+ضرت شیخ فرید الدین: عطار تذکرۃ الاولیاء

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Masha ALlah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    .............

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default


  5. #5
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    lagta hai aj mere swal ka jwab mil gya...men aksar sochti hun k kya shetan ko hidayat nai mil sakti???

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    jazak1 - ایک شخص

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •