Results 1 to 6 of 6

Thread: ایک شخص

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default ایک شخص


    ایک شخص حضرت بایزید بسطامی رحمتہ الله علیہ کے صبح کے معمولات دیکھنے کو ٹھہر گیا تو اس نے دیکھا کہ آپ نے الله کی ایک ضرب لگائی اور اتنے زور سے زمین پر گرے کہ سر میں شدید چوٹ آ گئی - لوگوں کے سوال کرنے پر بتایا کہ جب میں عرش خداوندی کے نزدیک پہنچا اور دریافت کیا کہ الله کہاں ہے ؟
    جواب ملا کہ اسے اہل زمین کے شکستہ قلوب میں تلاش کرو - کیونکہ اہل آسمان بھی اس کو وہیں تلاش کیا کرتے ہیں -
    جس وقت میں مقام قرب میں داخل ہوگیا تو مجھ سے سوال کیا گیا کہ کیا چاہتے ہو ؟
    میں نے عرض کیا کہ جو کچھ ہے وہی دے دیجئے - حکم ہوا کہ ہماری دائمی قربت کے لئے خود کو فنا کر دو اور میں نے اس کو منظور کر لیا - پھر میں نے عرض کیا کہ فیض و برکت کے حصول کے بغیر میں یہاں سے نہیں ٹل سکتا -
    پھر سوال ہوا اور کیا چاہتے ہو ؟
    میں نے پوری مخلوق کی مغفرت طلب کی - حکم ہوا کہ غور سے دیکھو اور جب میں نے غور سے دیکھا تو ہر مخلوق کے ہمراہ ایک شفیع موجود تھا لیکن الله کی سب سے زیادہ نظر کرم مجھ پر تھی - پھر میں نے خاموش رہنے کے بعد عرض کیا کہ ابلیس پر بھی رحم فرما دے جواب ملا کہ وہ آگ ہے اور آگ کے لئے آگ ہی مناسب ہے لیکن تم آگ سے بچنے کی کوشش کرتے رہو - اس کے بعد الله نے میرے سامنے دو مقام پیش کیے ، لیکن میں نے ان میں سے ایک کو بھی قبول نہیں کیا -
    پھر سوال ہوا کہ اور کیا چاہتے ہو ؟
    میں نے عرض کیا کہ بلا طلب جو کچھ مل جائے -

    - حضرت شیخ فرید الدین: عطار تذکرۃ الاولیاء

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Masha ALlah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    .............

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default


  5. #5
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    lagta hai aj mere swal ka jwab mil gya...men aksar sochti hun k kya shetan ko hidayat nai mil sakti???

  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    jazak1 - ایک شخص

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •