Results 1 to 5 of 5

Thread: ---- ✿ •مØ+بت • ✿ ----

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default ---- ✿ •مØ+بت • ✿ ----

    ---- ✿ • • ✿ ----

    Ù…Ø+بت دشتِ فرقت میں
    بنا رختِ سفر چلتے کسی مجذوب Ú©Û’ دل سے نکلتا ایک نوØ+ہ ہے
    Ù…Ø+بت راستوں Ú©Û’ جال میں بھٹکا ہوا راہی
    کسی کے بام پہ ٹھہرا ہوا ایک اجنبی چہرہ
    Ù…Ø+بت خواب بن جائے تو تعبیریں نہیں ملتیں
    Ù…Ø+بت ایک بارش ہے
    جو اک اک بوند کر کے تن سے من میں جب اترتی ہے
    سریلے ساز بجتے ہیں
    انوکھے باب کھلتے ہیں
    Ù…Ø+بت کرنے والے
    فصلِ جاں داؤ لگا کر بات کرتے ہیں
    Ù…Ø+بت ایک سرگوشی
    کسی فنکار کے ہاتھوں سے جھڑتا بے خودی کا راگ
    Ù…Ø+بت بارشوں Ú©Û’ موسموں میں یاد Ú©ÛŒ کایا
    Ù…Ø+بت جلتے تپتے راستوں پر پھیلتا سایا
    Ù…Ø+بت اک قضا بن کر بھی آتی ہے
    کئی لوگوں کے جیون میں
    Ù…Ø+بت مرگِ Ú¯Ù„ بھی ہے
    Ù…Ø+بت یاس Ú©ÛŒ صورت
    اک ایسی پیاس کی صورت
    کبھی جو بجھ نہیں پاتی
    Ù…Ø+بت اک اداسی ہے
    بلا کی خامشی بھی ہے
    Ù…Ø+بت موسموں Ú©Ùˆ Ø+سن کا پیغام دیتی ہے
    Ù…Ø+بت چاہنے والوں کہ یہ انعام دیتی ہے
    قبولیت کے دروازوں پہ مہکی
    اک دعا بھی ہے
    Ù…Ø+بت اک سزا بھی ہے
    Ù…Ø+بت پت جھڑوں کا نام
    Ù…Ø+بت اک سلگتی شام
    ---- ✿ • • ✿ ----
    Last edited by Arosa Hya; 22-02-2014 at 03:34 PM.


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •