Results 1 to 10 of 26

Thread: Aansuon ki Zubaan...!

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    candel Aurat ka asal Maqaam...!

    السّلام علیکم
    معزز قارعین۔۔۔۔۔می ری اس تØ+ریر میں Ú©Ú†Ú¾ ایسی باتیں ضرور ہونگی جو آپ میں سے بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ بُری لگیں گی۔۔۔لیکن میں پہلے ہی آپ سے معذرت کر رہی ہوں کہ میری باتوں Ú©Ùˆ دل پہ مت لیجیئے گا۔۔۔۔

    .
    .
    .

    ذلت سے عزت اور عزت سے پھر ذلت تک کا سفر عورت Ù†Û’ کس طرØ+ Ø·Û’
    کیا،آئیے مختصرا” اس کا جائزہ لیتے ہیں۔۔۔!


    دورِ جاہلیت میں عورت Ú©Û’ ساتھ جو سلوک ہوتا تھا اس سے ہم سب واقف ہیں۔۔۔ایسا کوئی ظلم نہ تھا جو اُس دور میں عورت ذات پہ ڈھایا نہ گیا ہو۔۔۔پھر جب اللّہ پاک Ù†Û’ اپنے پیارے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم Ú©Ùˆ رØ+مت بنا کر بھیجا تو انھوں Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ وہ مقام دیا جو آج تک دُنیا Ú©Û’ کسی بھی مذہب Ù†Û’ نہیں دیا۔۔عورت Ú©Ùˆ وہ تمام Ø+قوق دیئے جن Ú©Û’ لیے وہ ترستی تھی۔۔۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عورت Ú©ÛŒ عزت Ú©ÛŒ Ø+فاطت Ú©Û’ لیے اسے پردے جیسی نعمت سے نواز۔۔۔لیکن وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ عورت Ù†Û’ اپنا وہ مقام،وہ مرتبہ Ú©Ú¾Ùˆ دیا جو نبی پاک صلی اللّہُ علیہ وسلم Ù†Û’ اسے دیا تھا۔۔۔عورت Ù†Û’ ذلت پہلے بھی مرد Ú©Û’ ہاتھوں پائی اور آج بھی مرد ہی عورت Ú©ÛŒ تذلیل کا باعث ہے۔۔۔

    بے پردہ نطر کل جو آئیں بیبیاں
    اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ کیا
    پوچھا یہ میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
    کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا


    عورت Ù†Û’ جب تک Ø+جاب کہ تھامے رکھا ،کسی مرد Ú©ÛŒ مجال نہ ہوئی اسے بُری نگاہ سے دیکھنے کی،،،لیکن جیسے ہی عورت Ù†Û’ Ø+جاب Ú©Ùˆ خیر باد کہا۔۔۔مرد ہر طرف سے اس پر یلغار کرنے Ú©Ùˆ تیار Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے۔۔۔۔مرد Ù†Û’ عورت Ú©Û’ Ø+ُسن Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ اور عورت Ù†Û’ مرد Ú©Û’ لیے بننا سنورنا شروع کر دیا۔۔۔

    چہرہ بے پردہ ہے، افشاں سے جبیں تابندہ ہے
    قوم Ú©ÛŒ بیٹی سے روØ+ِ فاطمہ شرمندہ ہے


    مرد نے عورت کو کمانے کا ذریعہ بنا لیا،آج کوئی ڈائجسٹ ایسا نہیں ہے جس کے سرورق پہ سجی سنوری عورت کی تصویر نہ ہو۔۔۔کہیں سڑکوں پہ بینرز،پوسٹرز عورت کی عزت کو پامال کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں عورت سٹیج پہ ناچتی گاتی نظر آتی۔اور ایسے میں اگر یہ کہا جائے کہ "ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں" تو کچھ غلط بات تو نہ ہو گی کیونکہ

    آنکھیں کہیں کہ دل ہی نے ہمیں کیا خراب
    اور دل کہے کہ آنکھوں نے ہم کو ڈبو دیا
    بگڑا کسی کا کچھ نہیں اے درد مفت میں
    دونوں کی ضد نے خاک میں ہم کو ملا دیا


    ذرا ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے سوچیں کہ اگر آج Ú©Û’ دور میں عورت Ú©Ùˆ اس بدتر Ø+الت میں ہمارے پیارے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم دیکھ لیں تو اُن Ú©Û’ دل پہ کیا گزرے گی۔۔۔???اور وہ مرد جسے عورت Ú©ÛŒ عزت Ú©ÛŒ Ø+فاظت پہ معمور کیا گیا تھا وہ کیا منہ دکھائے گا نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم Ú©ÙˆÛ”Û”Û”Û”Û”Û”????یقین ا” ہی ہم سب Ú©Û’ لیے سوچنے کا مقام ہے۔۔۔۔!!!


    ابھی بھی وقت ہے اگر عورت Ø+جاب Ú©Ùˆ اپنا Ù„Û’ تو وہ دُنیا Ú©ÛŒ نظروں میں اپنی کھوئی ہوئی عزت Ø+اصل کر سکتی ہے جسے گنوانے میں مرد Ú©Û’ ساتھ ساتھ خود اس Ú©Û’ اپنے ایمان Ú©ÛŒ کمزوری بھی شامل ہے کیونکہ۔۔۔۔
    نئی تہذیب میں دقّت زیادہ تو نہیں ہوتی
    مذاہب رہتے ہیں قائم،صرف ایمان جاتا ہے۔۔۔!

    اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں موت سے پہلے توبہ کی اور ہدایت کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔
    آمین۔۔۔۔ثم آمین
    .
    .
    .
    آمنہ رانی

    ............................................................ ..
    Last edited by Amna Rani; 24-02-2014 at 01:44 PM.
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •