Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 11 to 20 of 26

Thread: Aansuon ki Zubaan...!

  1. #1
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    candel Aurat ka asal Maqaam...!

    السّلام علیکم
    معزز قارعین۔۔۔۔۔می ری اس تØ+ریر میں Ú©Ú†Ú¾ ایسی باتیں ضرور ہونگی جو آپ میں سے بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ بُری لگیں گی۔۔۔لیکن میں پہلے ہی آپ سے معذرت کر رہی ہوں کہ میری باتوں Ú©Ùˆ دل پہ مت لیجیئے گا۔۔۔۔

    .
    .
    .

    ذلت سے عزت اور عزت سے پھر ذلت تک کا سفر عورت Ù†Û’ کس طرØ+ Ø·Û’
    کیا،آئیے مختصرا” اس کا جائزہ لیتے ہیں۔۔۔!

    دورِ جاہلیت میں عورت Ú©Û’ ساتھ جو سلوک ہوتا تھا اس سے ہم سب واقف ہیں۔۔۔ایسا کوئی ظلم نہ تھا جو اُس دور میں عورت ذات پہ ڈھایا نہ گیا ہو۔۔۔پھر جب اللّہ پاک Ù†Û’ اپنے پیارے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم Ú©Ùˆ رØ+مت بنا کر بھیجا تو انھوں Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ وہ مقام دیا جو آج تک دُنیا Ú©Û’ کسی بھی مذہب Ù†Û’ نہیں دیا۔۔عورت Ú©Ùˆ وہ تمام Ø+قوق دیئے جن Ú©Û’ لیے وہ ترستی تھی۔۔۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عورت Ú©ÛŒ عزت Ú©ÛŒ Ø+فاطت Ú©Û’ لیے اسے پردے جیسی نعمت سے نواز۔۔۔لیکن وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ عورت Ù†Û’ اپنا وہ مقام،وہ مرتبہ Ú©Ú¾Ùˆ دیا جو نبی پاک صلی اللّہُ علیہ وسلم Ù†Û’ اسے دیا تھا۔۔۔عورت Ù†Û’ ذلت پہلے بھی مرد Ú©Û’ ہاتھوں پائی اور آج بھی مرد ہی عورت Ú©ÛŒ تذلیل کا باعث ہے۔۔۔

    بے پردہ نطر کل جو آئیں بیبیاں
    اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ کیا
    پوچھا یہ میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
    کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا

    عورت Ù†Û’ جب تک Ø+جاب کہ تھامے رکھا ،کسی مرد Ú©ÛŒ مجال نہ ہوئی اسے بُری نگاہ سے دیکھنے کی،،،لیکن جیسے ہی عورت Ù†Û’ Ø+جاب Ú©Ùˆ خیر باد کہا۔۔۔مرد ہر طرف سے اس پر یلغار کرنے Ú©Ùˆ تیار Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے۔۔۔۔مرد Ù†Û’ عورت Ú©Û’ Ø+ُسن Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ اور عورت Ù†Û’ مرد Ú©Û’ لیے بننا سنورنا شروع کر دیا۔۔۔

    چہرہ بے پردہ ہے، افشاں سے جبیں تابندہ ہے
    قوم Ú©ÛŒ بیٹی سے روØ+ِ فاطمہ شرمندہ ہے

    مرد نے عورت کو کمانے کا ذریعہ بنا لیا،آج کوئی ڈائجسٹ ایسا نہیں ہے جس کے سرورق پہ سجی سنوری عورت کی تصویر نہ ہو۔۔۔کہیں سڑکوں پہ بینرز،پوسٹرز عورت کی عزت کو پامال کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں عورت سٹیج پہ ناچتی گاتی نظر آتی۔اور ایسے میں اگر یہ کہا جائے کہ "ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں" تو کچھ غلط بات تو نہ ہو گی کیونکہ

    آنکھیں کہیں کہ دل ہی نے ہمیں کیا خراب
    اور دل کہے کہ آنکھوں نے ہم کو ڈبو دیا
    بگڑا کسی کا کچھ نہیں اے درد مفت میں
    دونوں کی ضد نے خاک میں ہم کو ملا دیا

    ذرا ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے سوچیں کہ اگر آج Ú©Û’ دور میں عورت Ú©Ùˆ اس بدتر Ø+الت میں ہمارے پیارے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم دیکھ لیں تو اُن Ú©Û’ دل پہ کیا گزرے گی۔۔۔???اور وہ مرد جسے عورت Ú©ÛŒ عزت Ú©ÛŒ Ø+فاظت پہ معمور کیا گیا تھا وہ کیا منہ دکھائے گا نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم Ú©ÙˆÛ”Û”Û”Û”Û”Û”????یقین ا” ہی ہم سب Ú©Û’ لیے سوچنے کا مقام ہے۔۔۔۔!!!

    ابھی بھی وقت ہے اگر عورت Ø+جاب Ú©Ùˆ اپنا Ù„Û’ تو وہ دُنیا Ú©ÛŒ نظروں میں اپنی کھوئی ہوئی عزت Ø+اصل کر سکتی ہے جسے گنوانے میں مرد Ú©Û’ ساتھ ساتھ خود اس Ú©Û’ اپنے ایمان Ú©ÛŒ کمزوری بھی شامل ہے کیونکہ۔۔۔۔
    نئی تہذیب میں دقّت زیادہ تو نہیں ہوتی
    مذاہب رہتے ہیں قائم،صرف ایمان جاتا ہے۔۔۔!

    اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں موت سے پہلے توبہ کی اور ہدایت کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔
    آمین۔۔۔۔ثم آمین
    .
    .
    .
    آمنہ رانی

    ............................................................ ..
    Last edited by Amna Rani; 24-02-2014 at 01:44 PM.
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  2. #11
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    Default

    Quote Originally Posted by King Kong View Post
    Ú©Ú†ÛŒ عمر جو ہوتی ہے ناں اُس میں انسان Ú©Ùˆ کوئی دوسرا خراب کر سکتا ہے،لیکن عمر Ú©Û’ ایسے Ø+صے میں
    جہاں انسان اچھائی اور بُرائی کی تمیز کرنے کے قابل ہو جاتا ہے،وہاں پر انسان کو کوئی دوسرا ہرگز خراب نہیں
    کر سکتا ہے،وہاں انسان خود اپنی مرضی سے خراب ہوتا ہے۔
    -------------
    آپ Ú©ÛŒ تØ+ریر خود آپ Ú©Û’ الفاظ اور آپکے موقف Ú©ÛŒ تردید کرتی دیکھائی دیتی ہے،آپکے پہلے پیراگراف Ú©Û’ آخری جملے
    اور دوسرے پیراگراف کے شروع کے جملے ہی آپس میں ٹکرا رہے ہیں۔
    -------------
    مرد اگر یہ کہیں کہ عورت Ú©ÛŒ بے Ø+یائی Ù†Û’ اُنہیں خراب کیا ہے،تو کیا یہ عذر قابل قبول ہوگا ØŸ
    سمجھدار افراد کے ہاں یہ عذر ایک بیوقوف کا شمار کیا جائے گا،بلکل ایسے ہی عورت کا یہ کہنا کہ اُسے مرد نے
    خراب کیا ہے بلکل بے معنی ہے،عورت جب تک خود نہیں چاہتی کوئی اُسے خراب نہیں کر سکتا ہے۔

    عورت Ù†Û’ خود اپنی Ø+یا اُتار کر ایک طرف رکھ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ ہے۔۔۔

    خیر اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے

    جناب۔۔۔۔تØ+ریر میں کہیں تردید نہیں ہے۔۔۔۔۔۔آپ مرد لوگوں Ù†Û’ بات دل پہ Ù„Û’ Ù„ÛŒ ہے Ø+الانکہ میں شروع ہی میں اس بات کا اعتراف کر Ú†Ú©ÛŒ ہوں کہ معزز قارعین۔۔۔۔۔می ری اس تØ+ریر میں Ú©Ú†Ú¾ ایسی باتیں ضرور ہونگی جو آپ میں سے بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ بُری لگیں گی۔۔۔لیکن میں پہلے ہی آپ سے معذرت کر رہی ہوں کہ میری باتوں Ú©Ùˆ دل پہ مت لیجیئے گا۔۔۔۔
    پھر بھی آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔اس تØ+ریر میں جہاں میں Ù†Û’ مرد Ú©Ùˆ قصوروار ٹھہرایا ہے وہاں عورت بھی اس میں برابر Ú©ÛŒ شریک ہے۔۔۔۔۔کیونکہ تالی ایک ہاتھ سے نہ کبھی بجی ہے نہ بج سکتی ہے۔۔۔۔۔۔آپ سب سے ایک بار پھر معذرت چاہتی ہوں کہ میری یہ تØ+ریرآپ لوگوں Ú©ÛŒ دل آزاری کا باعث Ø¨Ù†ÛŒÛ”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Ø³Ø Ø§ خوش Ø±ÛØ¦Û’Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û Û”Û”Û”
    نیت دعاوں کے ساتھ
    آمنہ رانی۔۔۔۔
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  3. #12
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default Photobucket

    عورت نے ذلت پہلے بھی مرد کے ہاتھوں پائی اور آج بھی مرد ہی عورت کی تذلیل کا باعث ہے۔۔۔
    لکھاری جب بھی کوئی جملہ تØ+ریر کرتا/کرتی ہے تو اُس جملے Ú©Û’ پیچھے کئی Ù…Ø+رکات ہوتے ہیں،اُنہیں مدِ نظر رکھتے ہوئے
    عبارت تØ+ریر Ú©ÛŒ جاتی ہے،بلکل میں سمجھتا ہوں کہ یہ جملہ لکھتے وقت آپ Ú©Û’ ذہن میں،خیالات میں ایسے Ù…Ø+رکات ضرور
    دوڑ رہے ہونگے جنہیں مدِ نظر رکھتے ہوئے آپ Ù†Û’ یہ جملہ مرتب دیا ہے۔۔۔۔کیا میں وہ Ù…Ø+رکات،وہ وجوہات جان سکتا ہوں ØŸ
    ---------------------
    عورت Ù†Û’ جب تک Ø+جاب کہ تھامے رکھا ،کسی مرد Ú©ÛŒ مجال نہ ہوئی اسے بُری نگاہ سے دیکھنے کی،،،لیکن جیسے ہی عورت Ù†Û’ Ø+جاب Ú©Ùˆ خیر باد کہا۔۔۔مرد ہر طرف سے اس پر یلغار کرنے Ú©Ùˆ تیار Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے۔۔۔۔مرد Ù†Û’ عورت Ú©Û’ Ø+ُسن Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ اور عورت Ù†Û’ مرد Ú©Û’ لیے بننا سنورنا شروع کر دیا۔۔۔
    عورت Ù†Û’ Ø+جاب Ú©Ùˆ تھامے رکھا،یعنی عورت Ù†Û’ اپنی عزت Ú©Ùˆ بچائے رکھا،جب عورت Ù†Û’ Ø+جاب Ú©Ùˆ اُتار پھینکا،تو مرد جو کہ مخالف
    جنس ہے اُس Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ دیکھا اور اُسکی تعریف کار کی۔۔۔۔۔عورت Ù†Û’ Ø+جاب اُتار پھینکا۔۔۔یہاں قصور وار عورت ہے،جب تک Ø+جاب میں
    رہی اُسے کسی نے نہیں دیکھا،اور جیسے ہی اُتار پھینکا تو ایسے مرد جو عیاش کہلاتے ہیں اُنہوں نے اُس عورت کو آ گھیرا۔۔۔۔
    اب یہاں عورت کی تذلیل کی شروعات مرد سے نہیں ہے،عورت کی اپنی کی ہوئی ہے،مرد نے اُسکی جانب سے شروع کی ہوئی
    چیز Ú©Ùˆ تقویت دی۔۔۔۔۔عورت Ù†Û’ مرد کیلئے نہیں،اپنی ناجائز تسکین کیلئے پہلے Ø+جاب اُتارا،اور پھر اپنی ناجائز تسکین Ú©Ùˆ تقویت دینے
    کیلئے غیر مردوں کیلئے بننا سنورنا شروع کر دیا۔۔۔۔۔
    ------------------------

    مرد نے عورت کو کمانے کا ذریعہ بنا لیا،آج کوئی ڈائجسٹ ایسا نہیں ہے جس کے سرورق پہ سجی سنوری عورت کی تصویر نہ ہو۔۔۔کہیں سڑکوں پہ بینرز،پوسٹرز عورت کی عزت کو پامال کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں عورت سٹیج پہ ناچتی گاتی نظر آتی۔اور ایسے میں اگر یہ کہا جائے کہ "ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں" تو کچھ غلط بات تو نہ ہو گی کیونکہ
    یہ نا انصافی ہے،اصل جملہ یہ ہے Ù‘"عورت Ù†Û’ اپنے جسم Ú©Ùˆ ذریعہ کمائی Ú©Û’ طور پر پیش کیا اور اُسکی اس پیش Ú©Ø´ Ú©Ùˆ معاشرے Ù†Û’ قبول کر لیا ہے"۔۔۔۔۔کیا تمام ÚˆØ§Ø¦Ø¬Ø³Ù¹ØŒÙ…ÛŒÚ¯Ø²ÛŒÙ†ØŒØ §Ø®Ø¨Ø§Ø±Ø§Øª Ú©Û’ مالکن مرد ہیں ØŸ تمام ایڈورٹائزنگ کمپنیوں Ú©Û’ مالک اور ہائرنگ کرنے والے
    اور اشتہارات بنانے والے صرف مرد ہی ہیں ؟؟؟ کتنی ہی خواتین ڈریس ڈیزائنر ہیں جو جوان لڑکیوں کو بیہودہ لباس پہنا کر ریمپ پر
    مردوں کے سامنے ماڈلنگ کرواتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا ہر عورت یہ کام کرتی ہے ؟ ہرگز نہیں،پھر جو کرتی ہیں وہ کون ہیں ؟ کیوں کرتی ہیں ؟ کیا اُن سے زبردستی کام کرایا جاتا ہے ؟
    ہوس۔۔۔۔۔۔عورت جو یہ کام کر رہی ہے ناں یہ اُسکے اندر Ú©ÛŒ ہوس ہے جو اُس سے اس طرØ+ Ú©Û’ کام کرواتی ہے،کتنی عورتیں ہیں جو
    ان ناچنے گانے،ماڈلز وغیرہ سے بہت زیادہ خوبصورت ہیں لیکن وہ باپردہ رہ کر چھوٹی موٹی نوکریاں کر رہی ہیں جو روکھئ سوکھی
    میں گزر بسر کر رہی ہیں،کیونکہ وہ عظیم عورتیں ہیں جو اپنے نفس اور ہوس کی غلامی نہیں کرتی ہیں بلکہ اُنہیں اپنا غلام بنا کر
    رکھے ہوئے ہیں۔

    اگر یہ منطق تسلیم کر لی جائے کہ عورت کے بیگاڑ میں مرد کا ہاتھ ہے تو پھر ہمارے معاشرے میں جتنی شریف خواتین ہیں اُنکی
    شرافت اور شریف بننے میں بھی مرد کا ہی کردار تسلیم کیا جائے۔۔

    --------------------
    خواہ عورت ہو یا مرد،بچہ ہو یا بوڑھا،بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ رواج قائم ہے کہ کوئی بھی اپنی غلطی کو تسلیم
    کرنے کیلئے ہرگز ہرگز تیار نہیں ہے۔

    عورت Ø+جاب نہ اُتارے،مرد نہیں دیکھیں گے۔۔۔۔۔عورت Ø+جاب اُتارتی ہے۔۔۔مرد اُسے مسترد کر دیتے ہیں تو عورت Ú©ÛŒ Ø+وصلہ Ø´Ú©Ù†ÛŒ
    ہو جائے گی اور وہ واپس لوٹ جائے گی۔۔۔۔۔۔بدقسم تی یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایسا رواج ہے ہی نہیں۔۔۔عورت کو معلوم ہے
    وہ Ø+جاب اُتارے Ú¯ÛŒ تو ایک دو نہیں،سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں Ú©ÛŒ تعداد میں مرد اُسکے منتظر ہونگے۔

    -------------------
    عورت جب اپنے آپ Ú©Ùˆ خود غیر Ù…Ø+فوظ کر دیتی ہے تو پھر دُنیا Ú©ÛŒ کوئی طاقت اٗسے Ø+فاظت فراہم نہیں کر سکتی ہے۔

  4. #13
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by Amna Rani View Post

    جناب۔۔۔۔تØ+ریر میں کہیں تردید نہیں ہے۔۔۔۔۔۔آپ مرد لوگوں Ù†Û’ بات دل پہ Ù„Û’ Ù„ÛŒ ہے Ø+الانکہ میں شروع ہی میں اس بات کا اعتراف کر Ú†Ú©ÛŒ ہوں کہ معزز قارعین۔۔۔۔۔می ری اس تØ+ریر میں Ú©Ú†Ú¾ ایسی باتیں ضرور ہونگی جو آپ میں سے بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ بُری لگیں گی۔۔۔لیکن میں پہلے ہی آپ سے معذرت کر رہی ہوں کہ میری باتوں Ú©Ùˆ دل پہ مت لیجیئے گا۔۔۔۔
    پھر بھی آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔اس تØ+ریر میں جہاں میں Ù†Û’ مرد Ú©Ùˆ قصوروار ٹھہرایا ہے وہاں عورت بھی اس میں برابر Ú©ÛŒ شریک ہے۔۔۔۔۔کیونکہ تالی ایک ہاتھ سے نہ کبھی بجی ہے نہ بج سکتی ہے۔۔۔۔۔۔آپ سب سے ایک بار پھر معذرت چاہتی ہوں کہ میری یہ تØ+ریرآپ لوگوں Ú©ÛŒ دل آزاری کا باعث Ø¨Ù†ÛŒÛ”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Ø³Ø Ø§ خوش Ø±ÛØ¦Û’Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û Û”Û”Û”
    نیت دعاوں کے ساتھ
    آمنہ رانی۔۔۔۔
    یہ تو ظلم اور انصافی کر رہی ہو آمنہ آپ ہمارے ساتھ۔۔۔۔۔۔میں Ù†Û’ Ù…Ø+ض اپنا نقطہ نظر پیش کیا تھا،دل پر تو ہرگز نہیں لیا۔
    لیکن میں Ø+یران تو اس بات پر ہوں کہ آپکے پاس وہ کونسی جادو Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ ہے جس Ù†Û’ آپ پر یہ بات آشکار کر دی کہ
    مرد Ø+ضرات Ù†Û’ آپکی باتوں Ú©Ùˆ دل پر Ù„Û’ لیا ہے۔۔ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔یہ جادو ہمیں بھی سیکھا دو۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
    ----------------
    ایک وضاØ+ت میری جانب سے،میں جب بھی اپنی رائے دیتا ہوں تو میں وہی بیان کرتا ہوں جسکا مجھے علم ہوتا ہے،میں اپنے
    Ù…Ø+دود علم میں رہتے ہوئے ہی بات کرتا ہوں اور اپنی جانب سے پوری کوشش کرتا ہوں کہ وہی بیان کروں جو Ø+Ù‚ اور سچ ہے۔
    ناجائز تعریف یا ناجائز Ø+مایت کرنے کا ہرگز قائل نہیں ہوں۔

    آپ نے اپنا نقطہ نظر پیش کیا،مجھے اُس نقطہ نظر سے اختلاف تھا،میں نے اپنا اختلاف پیش کر دیا۔۔۔مجھے معلوم ہے کہ آپ نے جو
    تØ+ریر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہے وہ آپ Ù†Û’ مردوں Ú©ÛŒ مخالفت میں نہیں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہے بلکہ آپ Ù†Û’ اپنا نقطہ نظر پیش کیا ہے کہ آپ Ú©Ùˆ یہ اس طرØ+ سے
    Ù…Ø+سوس ہوتا ہے یا آپکے ذہن میں اس معاملے Ú©ÛŒ یہ تصویر بنتی ہے۔۔۔

    بلکل اسی طرØ+ میں Ù†Û’ بھی Ù…Ø+ض اپنا نقطہ نظر پیش کیا ہے،دل پر بات تو میں تب لوں جب میں مردوں Ú©Ùˆ معصوم قرار دوں
    ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی

    -------------------------------
    یہ وضØ+اتی بیان ہے،اس میں کوئی غصہ،کوئی لڑائی،کوئی جذباتی پن موجود نہیں ہے۔

    میری عادت ہے کہ میں کوئی بھی تØ+ریر جب پڑھتا ہوں تو اپنے ذہن Ú©Ùˆ خالی کر Ú©Û’ پڑھتا ہوں
    اپنے جذبات،اپنی سوچ،اپنا نقطہ نظر ایک جانب رکھ دیتا ہوں تو Ø+Ù‚ سچ Ú©Ùˆ مدِنظر رکھتے ہوئے
    تØ+ریر کا مطالعہ کرتا ہوں۔پھر جو Ù…Ø+سوس ہوتا ہے وہ درج کر دیتا ہوں۔۔لازمی نہیں جو مجھے Ù…Ø+سوس
    ہو وہ درست ہی ہو،میں انسان ہوں اور میری سوچ،میرے خیالات،میرا نقطہ نظر بلکل غلط بھی ہو سکتے ہیں۔
    اگر مدلل دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے گا تو میں اپنی غلطی ببانگِ دہل قبول کرتا دیکھائی دونگا آپکو۔۔ان شا اللہ
    --------------------------
    اُمید کرتا ہوں کہ اس وضاØ+ت Ú©Û’ بعد ماØ+ول ابر آلود نہیں رہے گا۔ہی ہی ہی

  5. #14
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    Default

    Quote Originally Posted by King Kong View Post
    یہ تو ظلم اور انصافی کر رہی ہو آمنہ آپ ہمارے ساتھ۔۔۔۔۔۔میں Ù†Û’ Ù…Ø+ض اپنا نقطہ نظر پیش کیا تھا،دل پر تو ہرگز نہیں لیا۔
    لیکن میں Ø+یران تو اس بات پر ہوں کہ آپکے پاس وہ کونسی جادو Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ ہے جس Ù†Û’ آپ پر یہ بات آشکار کر دی کہ
    مرد Ø+ضرات Ù†Û’ آپکی باتوں Ú©Ùˆ دل پر Ù„Û’ لیا ہے۔۔ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔یہ جادو ہمیں بھی سیکھا دو۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
    ----------------
    ایک وضاØ+ت میری جانب سے،میں جب بھی اپنی رائے دیتا ہوں تو میں وہی بیان کرتا ہوں جسکا مجھے علم ہوتا ہے،میں اپنے
    Ù…Ø+دود علم میں رہتے ہوئے ہی بات کرتا ہوں اور اپنی جانب سے پوری کوشش کرتا ہوں کہ وہی بیان کروں جو Ø+Ù‚ اور سچ ہے۔
    ناجائز تعریف یا ناجائز Ø+مایت کرنے کا ہرگز قائل نہیں ہوں۔

    آپ نے اپنا نقطہ نظر پیش کیا،مجھے اُس نقطہ نظر سے اختلاف تھا،میں نے اپنا اختلاف پیش کر دیا۔۔۔مجھے معلوم ہے کہ آپ نے جو
    تØ+ریر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہے وہ آپ Ù†Û’ مردوں Ú©ÛŒ مخالفت میں نہیں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہے بلکہ آپ Ù†Û’ اپنا نقطہ نظر پیش کیا ہے کہ آپ Ú©Ùˆ یہ اس طرØ+ سے
    Ù…Ø+سوس ہوتا ہے یا آپکے ذہن میں اس معاملے Ú©ÛŒ یہ تصویر بنتی ہے۔۔۔

    بلکل اسی طرØ+ میں Ù†Û’ بھی Ù…Ø+ض اپنا نقطہ نظر پیش کیا ہے،دل پر بات تو میں تب لوں جب میں مردوں Ú©Ùˆ معصوم قرار دوں
    ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی

    -------------------------------
    یہ وضØ+اتی بیان ہے،اس میں کوئی غصہ،کوئی لڑائی،کوئی جذباتی پن موجود نہیں ہے۔

    میری عادت ہے کہ میں کوئی بھی تØ+ریر جب پڑھتا ہوں تو اپنے ذہن Ú©Ùˆ خالی کر Ú©Û’ پڑھتا ہوں
    اپنے جذبات،اپنی سوچ،اپنا نقطہ نظر ایک جانب رکھ دیتا ہوں تو Ø+Ù‚ سچ Ú©Ùˆ مدِنظر رکھتے ہوئے
    تØ+ریر کا مطالعہ کرتا ہوں۔پھر جو Ù…Ø+سوس ہوتا ہے وہ درج کر دیتا ہوں۔۔لازمی نہیں جو مجھے Ù…Ø+سوس
    ہو وہ درست ہی ہو،میں انسان ہوں اور میری سوچ،میرے خیالات،میرا نقطہ نظر بلکل غلط بھی ہو سکتے ہیں۔
    اگر مدلل دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے گا تو میں اپنی غلطی ببانگِ دہل قبول کرتا دیکھائی دونگا آپکو۔۔ان شا اللہ
    --------------------------
    اُمید کرتا ہوں کہ اس وضاØ+ت Ú©Û’ بعد ماØ+ول ابر آلود نہیں رہے گا۔ہی ہی ہی
    Hmmmmm............theek kaha aap ne........................
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  6. #15
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default

    Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
    Hmmmmm............theek kaha aap ne........................
    hehe hehe hehe hehe achaaaaa menu nae pata c lolz

  7. #16
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
    السّلام علیکم
    معزز قارعین۔۔۔۔۔می ری اس تØ+ریر میں Ú©Ú†Ú¾ ایسی باتیں ضرور ہونگی جو آپ میں سے بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ بُری لگیں گی۔۔۔لیکن میں پہلے ہی آپ سے معذرت کر رہی ہوں کہ میری باتوں Ú©Ùˆ دل پہ مت لیجیئے گا۔۔۔۔

    .
    .
    .

    ذلت سے عزت اور عزت سے پھر ذلت تک کا سفر عورت Ù†Û’ کس طرØ+ Ø·Û’
    کیا،آئیے مختصرا” اس کا جائزہ لیتے ہیں۔۔۔!

    دورِ جاہلیت میں عورت Ú©Û’ ساتھ جو سلوک ہوتا تھا اس سے ہم سب واقف ہیں۔۔۔ایسا کوئی ظلم نہ تھا جو اُس دور میں عورت ذات پہ ڈھایا نہ گیا ہو۔۔۔پھر جب اللّہ پاک Ù†Û’ اپنے پیارے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم Ú©Ùˆ رØ+مت بنا کر بھیجا تو انھوں Ù†Û’ عورت Ú©Ùˆ وہ مقام دیا جو آج تک دُنیا Ú©Û’ کسی بھی مذہب Ù†Û’ نہیں دیا۔۔عورت Ú©Ùˆ وہ تمام Ø+قوق دیئے جن Ú©Û’ لیے وہ ترستی تھی۔۔۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عورت Ú©ÛŒ عزت Ú©ÛŒ Ø+فاطت Ú©Û’ لیے اسے پردے جیسی نعمت سے نواز۔۔۔لیکن وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ عورت Ù†Û’ اپنا وہ مقام،وہ مرتبہ Ú©Ú¾Ùˆ دیا جو نبی پاک صلی اللّہُ علیہ وسلم Ù†Û’ اسے دیا تھا۔۔۔عورت Ù†Û’ ذلت پہلے بھی مرد Ú©Û’ ہاتھوں پائی اور آج بھی مرد ہی عورت Ú©ÛŒ تذلیل کا باعث ہے۔۔۔

    بے پردہ نطر کل جو آئیں بیبیاں
    اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ کیا
    پوچھا یہ میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
    کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا

    عورت Ù†Û’ جب تک Ø+جاب کہ تھامے رکھا ،کسی مرد Ú©ÛŒ مجال نہ ہوئی اسے بُری نگاہ سے دیکھنے کی،،،لیکن جیسے ہی عورت Ù†Û’ Ø+جاب Ú©Ùˆ خیر باد کہا۔۔۔مرد ہر طرف سے اس پر یلغار کرنے Ú©Ùˆ تیار Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے۔۔۔۔مرد Ù†Û’ عورت Ú©Û’ Ø+ُسن Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ اور عورت Ù†Û’ مرد Ú©Û’ لیے بننا سنورنا شروع کر دیا۔۔۔

    چہرہ بے پردہ ہے، افشاں سے جبیں تابندہ ہے
    قوم Ú©ÛŒ بیٹی سے روØ+ِ فاطمہ شرمندہ ہے

    مرد نے عورت کو کمانے کا ذریعہ بنا لیا،آج کوئی ڈائجسٹ ایسا نہیں ہے جس کے سرورق پہ سجی سنوری عورت کی تصویر نہ ہو۔۔۔کہیں سڑکوں پہ بینرز،پوسٹرز عورت کی عزت کو پامال کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں عورت سٹیج پہ ناچتی گاتی نظر آتی۔اور ایسے میں اگر یہ کہا جائے کہ "ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں" تو کچھ غلط بات تو نہ ہو گی کیونکہ

    آنکھیں کہیں کہ دل ہی نے ہمیں کیا خراب
    اور دل کہے کہ آنکھوں نے ہم کو ڈبو دیا
    بگڑا کسی کا کچھ نہیں اے درد مفت میں
    دونوں کی ضد نے خاک میں ہم کو ملا دیا

    ذرا ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے سوچیں کہ اگر آج Ú©Û’ دور میں عورت Ú©Ùˆ اس بدتر Ø+الت میں ہمارے پیارے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم دیکھ لیں تو اُن Ú©Û’ دل پہ کیا گزرے گی۔۔۔???اور وہ مرد جسے عورت Ú©ÛŒ عزت Ú©ÛŒ Ø+فاظت پہ معمور کیا گیا تھا وہ کیا منہ دکھائے گا نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم Ú©ÙˆÛ”Û”Û”Û”Û”Û”????یقین ا” ہی ہم سب Ú©Û’ لیے سوچنے کا مقام ہے۔۔۔۔!!!

    ابھی بھی وقت ہے اگر عورت Ø+جاب Ú©Ùˆ اپنا Ù„Û’ تو وہ دُنیا Ú©ÛŒ نظروں میں اپنی کھوئی ہوئی عزت Ø+اصل کر سکتی ہے جسے گنوانے میں مرد Ú©Û’ ساتھ ساتھ خود اس Ú©Û’ اپنے ایمان Ú©ÛŒ کمزوری بھی شامل ہے کیونکہ۔۔۔۔
    نئی تہذیب میں دقّت زیادہ تو نہیں ہوتی
    مذاہب رہتے ہیں قائم،صرف ایمان جاتا ہے۔۔۔!

    اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں موت سے پہلے توبہ کی اور ہدایت کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔
    آمین۔۔۔۔ثم آمین
    .
    .
    .
    آمنہ رانی

    ............................................................ ..

    A really admirable writing .........

    Ap ne boht khobsorati se apna peghaam pohnchaya............
    And of course is k zimadar mard hi hain..... Q k her aurat kisi mard ki behn, beti ya maa hi hoti hai lehaza osy iska hukam dena unhi ka farz hai.
    or hmari society mai wese b male dominancy hai......or ye haqeeqat hai k mard ki hya aurat ka parda hai!!

    Boht shukriya!

    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے

  8. #17
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default

    Quote Originally Posted by sannan View Post

    وہ شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ ۔۔۔

    سبھی مجھ سے کہتے ہیں نگاہیں نیچی کرو اپنی
    کوئی ان سے نہیں کہتا کہ نہ نکلیں یوں عیا ں ہو کر

    sahi kaha shair ne isi per to afsos hota hai!

    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے

  9. #18
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    Default

    Quote Originally Posted by King Kong View Post

    hehe hehe hehe hehe achaaaaa menu nae pata c lolz

    te hun pata chal gaya aey na.........................
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  10. #19
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    Default

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post

    A really admirable writing .........

    Ap ne boht khobsorati se apna peghaam pohnchaya............
    And of course is k zimadar mard hi hain..... Q k her aurat kisi mard ki behn, beti ya maa hi hoti hai lehaza osy iska hukam dena unhi ka farz hai.
    or hmari society mai wese b male dominancy hai......or ye haqeeqat hai k mard ki hya aurat ka parda hai!!

    Boht shukriya!

    Bilkul...haya me kafi dair se in ko yehi samjhane ki koshish kar rahi hu k ye mard ki zimmedari hai k orat ki hifazat karay......warna ALLAh pak ek orat k peeche 4mardon( uska baap,bahi,shohar or beta) ko dozakh me le jane ki baat na karta.....?????
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  11. #20
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    w.slam n well as usual
    agar tu ye sawal hai tu is ka jawab ye hai k orat ne khud apni tazleel ki hai mard ka itna qusoor nai lekin kai mardon ki ankhen b x ray machine ki tara hoti hen that even in full hijaab u feel naked.

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •