Results 1 to 10 of 26

Thread: Kutab.Beeni...!

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    present Kutab.Beeni...!

    آپ سب Ú©ÛŒ قیمتی آرالینے Ú©ÛŒ خاطر ایک اور تØ+ریر پیشِ خدمت ہے۔۔۔۔!
    ............................................................ .............................

    کسی زمانے میں کُتب بینی کا بہت نام ہوا کرتا تھا، وہ شخص بہت ہی قابلِ عزت سمجھا جاتا تھا جو بغل میں ایک آدھ کتاب لیے کہیں جا رہا ہوتا،مطالعہ کے شوقین لوگ دیر رات تک چراغوں کی روشنی میں کتاب میں مگن رہتے اور اکثر کتاب ہی میں کھوئے ہوئے سو جاتے۔

    کتابوں سے Ù…Ø+بت صرف Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ Ø+دتک ہی نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس میں تØ+ریر شدہ علم Ú©Ùˆ سمجھنے اور یاد رکھنے سے ہی مطالعہ کا اصل Ø+Ù‚ ادا ہوتا ہے۔
    کچھ کتابیں سرسری طور پر پڑھنے کے قابل ہوتی ہیں کچھ پڑھتے پڑھتے سمجھ آ جاتی ہیں پر کچھ کتابیں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں سمجھنے کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔۔۔۔(ویسے میں طالب علموں کی نصابی کتب کی بات تو نہیں کر رہی۔۔۔۔
    )Û”
    کسی بھی معاشرے میں جتنے بھی عظیم لوگ گزرے،سبھی کتب بینی کا ذوق رکھتے تھے۔لارڈ میکالے کی دُعا تھی کہ میں مروں تو کتب خانے میں مروں۔
    کتب بینی کا تھوڑا بہت ذوق میں بھی رکھتی ہوں،اس Ø+والے سے کافی کتب کا مطالعہ بھی کر Ú†Ú©ÛŒ ہوں لیکن جو کتاب مجھے سب سے زیادہ پسند آئی وہ ہے "ہم کیوں مسلمان ہوئے?" جس Ú©Û’ مصنّف ڈاکٹر عبدالغنی فاروق ہیں۔ اس کتاب میں دُنیا بھر Ú©Û’ نوّے نومسلموں Ú©Û’ قبولِ اسلام Ú©Û’ Ø+الات Ùˆ واقعات بے Ø+د دلچسپ اور ایمان افروز انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔ میں Ù†Û’ یہ کتاب ایک ماہ میں مکمل کر Ù„ÛŒ تھی اس دوران میں سفر میں بھی اسے ساتھ Ù„Û’ Ú©Û’ جاتی رہی کیونکہ مجھے اپنی دوست Ú©Ùˆ یہ کتاب واپس بھی کرنا تھی۔
    اس کتاب میں ہندو، عیسائی اور یہودیوں کے اسلام قبول کرنے کے واقعات انھی لوگوں کی زبانی بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ میں کبھی بھی اسے پڑھتے ہوئے بور نہیں ہوئی۔ جس کہانی نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ ایک ہندو بچے کی تھی جو 13،14 سال کا تھا اور تبلیغی جماعت کے ساتھ پانی پلانے کی مزدوری پر کام کرتا تھا،وہ ان سے اس قدر متاثر ہوا کہ اسلام قبول کر لیا۔وہ قرآن پاک کو صندوق میں چھپا کر رکھتا،چھپ کر نماز ادا کرتا،بہت تکلیفیں برداشت کیں اس نے،جنہیں پڑھ کر میری آنکھیں بھیگ گئیں اور میں یہ سوچنے پر مجبور ہو گئی کہ ہمارا ایمان کتنا کمزور ہے۔۔۔۔
    ایک عیسائی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ کا واقعہ بھی بے Ø+د متاثر کُن تھا،جس Ù†Û’ اسلام میں عورت Ú©Ùˆ دیئے گئے اعلٰی مقام سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا۔
    اس کتاب Ú©Û’ آخر میں جو بات میں Ù†Û’ Ù…Ø+سوس Ú©ÛŒ وہ یہ تھی کہ تمام مذکورہ نو مسلم،اسلام قبول کرنے Ú©Û’ بعد جتنے مطمئن اور خوش تھے زندگی میں کبھی ان Ú©ÛŒ ایسی کیفیت نہ ہوئی ہو گی۔
    اللّہ پاک سے یہی دعا ہے کہ ہمیں اتنی توفیق دے کہ ہم مسلمان ہونے کا Ø+Ù‚ ادا کر سکیں۔آمین۔۔۔ث٠… آمین
    اور بھی ایسی ہزاروں کتابیں ہین جو آج صرف لائبریریوں ہی Ú©ÛŒ زینت بن کر رہ گئی ہیں،مطالعہ کا ذوق نئی نسل میں ختم ہوتا جا رہا ہے اور اب Ø¨Ú‘Û’ØŒÚ†Ú¾ÙˆÙ¹Û’ØŒØ¨Ú†Û’Ø ŒØ¨ÙˆÚ‘Ú¾Û’ سبھی کا رØ+جان صرف ایک ہی کتاب Ú©ÛŒ طرف ہے اور وہ ہے "چہرہ کتاب" جسے سب " فیس بُک" Ú©Û’ نام سے جانتے ہیں جو صرف اور صرف وقت کا ضیاع ہے۔ ہماری عظیم ہستیوں Ù†Û’ دن رات Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت اور Ù„Ú¯Ù† سے جو کتابیں ہمارے لیے لکھییں ان سے ہمارے دُشمن فائدے Ø+اصل کر رہے ہیں اور ہم انھی Ú©Û’ پھیلائے ہوئے جال میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔آج اگر ہم ان کتب سے استفادہ Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ کوشش کریں تو کئی قائداعظم اور اقبال جنم Ù„Û’ سکتے ہیں اور ہمارے پاکستان کا مستقبل سنور سکتا ہے۔
    اللّہ سے التجا ہے Ú©ÛŒ ہمیں دُشمنوں Ú©Û’ ہتھکنڈوں سے بچا کر راہِ راست پر گامزن Ú©Ø±Û’Û”Û”Û”Û”Ø¢Ù…ÛŒÙ†Û”Û Û”Ø«Ù… آمین
    آمنہ رانی
    Picture1 - Kutab.Beeni...!55834d1324230659 december competition amna rani 2341595xh7u8m4o8m - Kutab.Beeni...!
    Last edited by Amna Rani; 25-02-2014 at 11:09 AM.
    f1mo82 - Kutab.Beeni...!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •