پیار کرنے والوں میں
اور Ú©Ú†Ú¾ Ù†Û ÛÙˆ لیکن
ایک بات Ûوتی ÛÛ’
بے ادب Ù†Ûیں Ûوتے
دل دکھاؤ کیسا بھی
بددعا Ù†Ûیں دیتے
چھوٹی چھوٹی باتوں پر
ساتھ چھوڑ دینے کی
دھمکیاں Ù†Ûیں دیتے.....!!