v nice Amna
ہجر کی یہ راتیں ہیں اور میرا دل
خامشی سے باتیں ہیں اور میرا دل
ایک میں ہی تنہا ہوں رات کے اندھیروں میں
!چاند خوش ہے تاروں میں اور میرا دل
میری بے بسی ہے کہ میں بیاں نہیں کرتی
مجھ پہ چاند ہنستا ہے اور میرا دل
رقص کرتے سائے ہیں،دھڑکنوں پہ چھائے ہیں
پڑ گیا ہے مشکل میں اور میرا دل
رات ڈھل نہیں پاتی،نبض چل نہیں پاتی
تارے گن رہی ہوں میں اور میرا دل
منتظر ہوں صبح کی،وصل کے اُجالوں کی
اس پہ جاں جلاتا ہےاور میرا دل
آمنہ رانی
v nice Amna
boht khoob umda
Beautiful..
Book bana lein apni poetrry ki.
mein zaroor buy karonga.. )
/up
boht khoob
aur mera dil...
khoobusrat kalam ko bahut ache andaz mein paish kia hai.......... khush rahen