profile divider 1817874629 std - !اور میرا دل۔۔۔۔
ہجر کی یہ راتیں ہیں اور میرا دل

خامشی سے باتیں ہیں اور میرا دل
profile divider 1817874629 std - !اور میرا دل۔۔۔۔
ایک میں ہی تنہا ہوں رات کے اندھیروں میں
!چاند خوش ہے تاروں میں اور میرا دل
profile divider 1817874629 std - !اور میرا دل۔۔۔۔

میری بے بسی ہے کہ میں بیاں نہیں کرتی

مجھ پہ چاند ہنستا ہے اور میرا دل
profile divider 1817874629 std - !اور میرا دل۔۔۔۔
رقص کرتے سائے ہیں،دھڑکنوں پہ چھائے ہیں
پڑ گیا ہے مشکل میں اور میرا دل
profile divider 1817874629 std - !اور میرا دل۔۔۔۔

رات ڈھل نہیں پاتی،
نبض چل نہیں پاتی

تارے گن رہی ہوں میں اور میرا دل
profile divider 1817874629 std - !اور میرا دل۔۔۔۔
منتظر ہوں صبØ+ کی،وصل Ú©Û’ اُجالوں Ú©ÛŒ
اس پہ جاں جلاتا ہےاور میرا دل

آمنہ رانی