Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 21 to 25 of 25

Thread: بلائنڈ ڈیٹ

  1. #1
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Pagal بلائنڈ ڈیٹ


    مجھے ادھر ابو ظہبی آئے ہوئے Ú©Ú†Ú¾ مہینے ہوئے تھے کہ مجھے ایک لیڈیز فون کال آئی اور Ù…Ø+ترمہ Ù†Û’ اپنی خوبصورت آواز میں کریڈٹ کارڈ Ú©ÛŒ مشہوری شروع کر دی کہ یہ ڈسکاؤنٹ ملے گا تو وہ ڈسکاؤنٹ۔ خیر میں Ù†Û’ کہا میرے پاس پہلے ہی کارڈ موجود ہے اور اس سے اچھا ہے اور اپنے بارے میں بتایا کہ میں ایک پٹرولیم کمپنی میں کام کرتا ہوں Û” خیر اس Ù†Û’ کہا اگر
    کبھی دل چاہے تو مجھ سے لینا اور اپنیا پرسنل سیل نمبر مجھے دے دیا کہ کال کرنا ۔

    خیر میں Ù†Û’ کال کیا کرنی تھی ØŒ اگلے دن شام Ú©Ùˆ فون آگیا کہ آپ کا دل نہیں کر رہا ہے مجھ سے بات کرنے کو، میں Ù†Û’ کہا میں ذرا بزی تھا تو Ù…Ø+ترمہ کہنے Ù„Ú¯ÛŒ کہ تم کبھی بھی اور کسی بھی وقت مجھے کال کر سکتے ہو Û” اس Ú©Û’ بات ڈیڑھ دو گھنٹے بات ہوتی رہی۔

    پھر ویک اینڈپر آدھی رات Ú©Ùˆ پھر کال آگئی اور کہنے Ù„Ú¯ÛŒ میں اکیلا Ù…Ø+سوس کر رہی ہوں تو استسفار پر بتایا کہ میرا شوہر فوت ہو چکا ہے اور مجھے نیند نہیں آتی ہے بلا بلا Û”Û”Û”Û”Û” خیر مجھے عمران ہاشمی Ú©ÛŒ تمام فلمیں یاد آنے لگیں اور میں Ù†Û’ سوچا چلو بے چاری کا دل رکھ لیتا ہوں میرا کیا صبØ+ سو لوں گا۔ خیر Ù…Ø+ترمہ Ù†Û’ اپنا Ø+لیہ بتانا شروع کیا میرا رنگ وائٹ،نیلی آنکھیں، گولڈن بال ہیں اور مجھے کوئی اچھا دوست چاہیے Û” اور پھر سے اپنے شوہر Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت Ú©Û’ قصے سنانا شروع ہو گئی Û”Û”Û” میں Ù†Û’ سوچا کہ یار چلو ایسی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے کھبی نہیں دوستی Ú©ÛŒ تو چلو ہاتھ Ú©Ù†Ú¯Ù† Ú©Ùˆ آرسی کیا Û”Û”Û”Û”Û”

    Ú©Ú†Ú¾ دن Ú©Û’ بعد Ù…Ø+ترمہ Ù†Û’ کہا کہ میں ملنا چاہتی ہوں اور ایک شاپنگ مال کا بتایا کہ وہاں جانا ہے مجھے میری بلڈنگ Ú©Û’ سامنے سے Ù¾Ú© کر لینا Û” میں ویسے بھی کسی کا دل نہیں توڑتا ہوں تو میں Ù†Û’ Ø+امی بھر Ù„ÛŒ Û”Û”Û”Û”Û”

    تو جناب میں Ù†Û’ اس دن جم میں بہت زیادہ وقت لگایا اور صبØ+ بھی گیا اور آدھی آستینوں Ú©ÛŒ شرٹ پہن کر اپنی اکلوتے سن گلاسز لگا کر اپنی طرف سے آرنلڈ بن کر مقررہ جگہ پر پہنچ گیا Û” خیر اسکی مجھے کال آئی کہ میں بس آنے والی ہوں Û” میں Ù†Û’ ایک دفعہ پھر اپنا Ø+لیہ درست کیا اور شدت سے انتظار کرنے لگا Û”

    اچانک میری گاڑی کا شیشہ کھٹکھٹا یا گیا تو جناب ایک خاتون جیسا Ø+لیہ بتایا تھا گورا رنگ، سنہری بال ØŒ نیلی آنکھی ØŒ گاڑی میں بیٹھنے Ú©ÛŒ طلبگار Û” میں Ù†Û’ کہا جی آیاں نوں Û”Û”Û” وہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھ گئی Û” میں Ù†Û’ ایکسیلیٹر دبایا اور گاڑی شاپنگ مال Ú©ÛŒ طرف رواں دواں ہو گئی۔ اب Ù…Ø+ترمہ Ù†Û’ میری صØ+ت Ú©ÛŒ تعریفیں شروع کر دیں Û” اور باقاعدہ میرے بازوؤں پر ھاتھ پھیرا گیا کہ اصلی ہیں کہ نقلی Û”Û”Û”Û” خیر شاپنگ مال آیا، میں Ù†Û’ بریک لگائی اور Ù…Ø+ترمہ Ù†Û’ کہا آپ بھی ساتھ آؤ، میں Ù†Û’ کہا میں پارکنگ کرکے آتا ہوں آپ ذرا اندر جائیں Û” جیسے ہی Ù…Ø+ترمہ اندر گیئں میں Ù†Û’ ایکسیلیٹر دبایا اور رفو چکر ہو گیا ۔۔۔۔اب آپ ہوچھیں Ú¯Û’ کیوں ?


    تو جناب فلیش بیک
    -


    -
    -
    فون کال۔۔۔۔۔
    ---
    -
    -
    -
    -
    رنگ وائٹ،نیلی آنکھیں، گولڈن بال
    -
    -
    -




    -
    -
    -
    رات کی کالز
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    ملنے کا اصرار
    -
    -
    -
    -
    -



    -
    -
    -
    میری تیاریاں
    -
    -
    -
    -

    --

    -
    -
    -
    -
    ملاقات ۔۔۔۔
    -
    --
    -
    -



    -
    -
    -
    -
    -


    تو جناب جب Ù…Ø+ترمہ Ù†Û’ میری گاڑی کا شیشہ کھٹکھٹایا تو یقین جانیں کہ میں سمجھا کوئی فقیرنی ہے Û” میرے استفسار پر اس Ù†Û’ میرا نام پوچھا اور اپنا نام بتایا تو مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی Ú©Ùˆ روؤں کہ ہنسوں ØŒ اپنا سر پیٹوں کہ پھاڑ لوں Û” رنگ گورا، سنہری بال ØŒ نیلی آنکھیں سب Ú©Ú†Ú¾ تھا لیکن منہ میں دانت نہیں تھے اور پیٹ میں آنت تھی کہ نہیں پتا نہیں Û”Û”Û” اور یقین کریں کہ عمر جتنا بھی جھوٹ بول لو 70 سال سے Ú©Ù… Ú©ÛŒ نہیں تھی Û”Û”Û”Û”

    بعد میں مجھے اسکی کالز آتی رہیں تو میں نے اپنے ایک اور دوست کا نمبر دیا اور جو اس پر بیتی پھر کبھی سہی ۔۔۔۔۔۔ آخر کو میں نے کسی اور کو بھی غمزدہ دیکھنا تھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    Last edited by sannan; 03-04-2014 at 03:23 PM.

  2. #21
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    Quote Originally Posted by sannan View Post


    Agar Janti ho to likhna zaroori hota hay kia waisay Flirt aur main, aik masoom par tuhmat lagatay hoye tumhari zaban kut keon nah gai
    hanji kut gai hai,sorry
    badakhuwar2 zps199b7191 - بلائنڈ ڈیٹ

  3. #22
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    28
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default

    hahahahhhhh.......afsosssssss hua bhttttttt.......


  4. #23
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    Quote Originally Posted by shazia rana View Post

    hanji kut gai hai,sorry
    zaban theek ho gai hay kia

  5. #24
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default

    Quote Originally Posted by Dolly View Post
    hahahahhhhh.......afsosssssss hua bhttttttt.......
    yah kaisa afsoos hay /angry pahlay hansana aur phir kahna afsoos howa

  6. #25
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    aye haye ye phir wohi wali date hai or men koi or samjhi or khush ho rai thi k iss bar tu bacha zrur pakrra gya hoga or phir chandan,gubay,thuday te lathay
    badakhuwar2 zps199b7191 - بلائنڈ ڈیٹ

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •