میں خود پر ہنس رہا تھا زمانے کے ساتھ ساتھ
!..وہ مرحلہ بھی عشق میں کس حوصلے کا تھا
میں خود پر ہنس رہا تھا زمانے کے ساتھ ساتھ
!..وہ مرحلہ بھی عشق میں کس حوصلے کا تھا
Last edited by sarfraz_qamar; 02-04-2014 at 01:30 AM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
zalim shair bohaat khoob /up
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
sahi
,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
..!!!جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے
achi baat hay. hanstay rehna chayeh
wah