بھت سے دکھ عقیدت میں چلے آتے ہیں
!..عشق نے جب سے سنبھالی ہے امامت دل کی
Last edited by sarfraz_qamar; 07-04-2014 at 12:34 AM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
/up
nice
bhot umda
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا