تری محبت میں جاناں
اس مقام پر ہیں پہنچے
کہ کاغذ پہ جو ہم
کچھ الفاظ سجا دیں
تری جناب میں اشعار بن جائیں