very impressive
کبھی کبھی دل چاہتا ہے
ایسے کھو جاوں کہیں
کہ خود کو بھی نہ مل پاوں کبھی
دیکھتا رہے چاہے میرا وجود مجھے
کہ پھر پلٹ کر نہ آءوں کبھی
ڈھونڈتا رہے چاہے زمین و آسماں مجھے
کہ سارے میں ایسے کھو جاءوں کہیں
شاید کچھ دیر کو آزادی چاہئے
میرے وجود سے
مجھے۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by Hidden words; 07-05-2014 at 05:30 AM.
very impressive
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
fitttttt... /up
Same Feelings
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
achi hai per lag rha hai ye poet ki pehli shayeri hai
zabardast
nice
heart touching words
,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
..!!!جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے
Kamaal
Sun Yaara Sunn Yaara
Tere IshQ Daa Cholaa Paaya