یہ بھی ممکن ہے کسی روزنہ پہچانوں اُسے
وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے......
بارہا مجھ سے کہا تھا میرے یاروں نے وصی
عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے

.....