-
کا مسئلہ Justify ورڈ اور ایکسل میں
السلام علیکم۔۔۔!!!
مجھے اپنی اس فائل میں جو کہ اردو یونیکوڈ پر مبنی ہے اور (ورڈ اورایکسل) پر مشتمل ہے۔ اس میں 1 کالم ، 2 کالم اور 3 کالم پر مشتمل صفحات بھی ہیں۔ مجھے اس کو کتابی صورت میں لانا ہے،
کرنا ہے۔ (Justify) کو جسٹیفائی (Cell)اور سیل
ہوجاتا ہےLeft to Rightیہ انگریزی فارمیٹ کے مطابق
نہیں ہوتا۔Right to Leftہر طرح کوشش کی لیکن
کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
New Formate - Download - 4shared - Muhammad Tariq Raheel
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules