اے اللہ مجھے تیری عظمت کی قسم ہے
آدم پہ تیری ہر ہر زحمت کی قسم ہے
نو ح کی تبلیغ ہدایت کی قسم ہے
براہیم کی توحید و نبوت کی قسم ہے
یوسف ویعقوب کی عزت کی قسم ہے
داؤد سلمان کی سطوت کی قسم ہے
موسیٰ کی پاک روح کی فطرت کی قسم ہے
تیرے احمد کی رسالت کی قسم ہے
تیرے صادق کی صداقت کی قسم ہے
یہ سلسلہ رسل محمد پہ ختم ہے
یہ سلسلہ رسل محمد پہ ختم ہے