عشق میں جان سے گزُر جائیں
اب یہی جی میں ہے، کہ مر جائیں

شب وہی شب ہے، دن وہی دن ہیں
جو تِری یاد میں گزُر جائیں....