وہ جو عشق پیشہ تھے
دِل فروش تھے
مر گئے!
وہ ھوا کے ساتھ چلے تھے
اور ھوا کے ساتھ بکھر گئے!