میرے طبیب کو شک ھے مرض تشویش تر یہ ھے شفا کے واسطے اس کی ملن کا گھونٹ ھی حل ھے وقت محدود ھے اب تو اگر کچھ بھی نہ کر پاۓ تو بچنا غیر ممکن ھے میں جانوں ھوں، تبھی تائید کرتا ھوں جو اب بھی نہ سمجھ پاۓ یقینا موت بر حق ھے...
Forum Rules