welcome g....aaty jaaty rahiy....
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
مجھے یہاں یہ فورم جوائن کیے تقریباً2سال سے زیادہ ہوگئے ہیں
مجھے یقین ہے کہ یہاں مجھے کوئی نہیں جانتا ہوگا
اور
ویسے بھی ہم کونسا اتنا ہمشور شخصیت ہیں
خیر
یہاں ہم کیوں آئے تھے یہ تو ہمیں یاد ہی نہیں
اب کیا کرنے آئے ہیں یہ بھی ہمیں معلوم نہیں
بس آپ سب کا پیار اور خلوص چاہیے
جزاک اللہ
Last edited by breaths4u; 06-05-2014 at 04:17 PM.
welcome g....aaty jaaty rahiy....
Theek hia
بڑا عجیب تضاد ہے آئی۔ڈی اوتار اور سگنیچر میں
کچھ تو ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
خیر
ملتے ہیں بریک کے بعد
کمنٹس کرنے کا شکریہ
OH KHush amdeed
Walaikum Assalaam
Welcome BACK.... hope to see you around.... be regular... khush rahyeh