Page 114 of 119 FirstFirst ... 1464104112113114115116 ... LastLast
Results 1,131 to 1,140 of 1186

Thread: ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  1. #1131
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    نہ جانے کن اداؤں سے لبھا لیا گیا مجھےقتیل میرے سامنے چُرا لیا گیا مجھےکبھی جو ان کے جشن میں سیاہیاں بکھر گئیںتو روشنی کے واسطے جلا لیا گیا مجھےبراہِ راست رابطہ نہ مجھ سے تھا قبول انہیںلکھوا کے خط رقیب سے بلا لیا گیا مجھےجب ان کی دید کے لیے قطار میں کھڑا تھا میںقطار سے نہ جانے کیوں ہٹا لیا گیا مجھےمیں روندنے کی چیز تھا کسی کے پاؤں سے مگرکبھی کبھی تو زلف میں سجا لیا گیا مجھےسوال تھا وفا ہے کیا جواب تھا کہ زندگیقتیل پیار سے گلے لگا لیا گیا مجھے
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  2. #1132
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھےرات بھر چاند کے ہمراہ پھرا کرتے تھےجہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سو جاتی ہیںان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھےکر دیا آج زمانے نے انہیں بھی مجبورکبھی یہ لوگ مرے دکھ کی دوا کرتے تھےدیکھ کر جو ہمیں چپ چاپ گزر جاتا ہےکبھی اس شخص کو ہم پیار کیا کرتے تھےاتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصرآج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  3. #1133
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    آنچل میں لمسِ عشق Ú©ÛŒ سب رنگتوں Ú©Ùˆ تھامبرا قِ پُر جمال Ú©Û’ افشاں پروں Ú©Ùˆ تھامکوزہ گری Ú©Û’ چاک پہ رنگت کا بھرم رکھنازک خیالیوں Ú©ÛŒ سبھی تتلیوں Ú©Ùˆ تھامہاتھوں سے ہاتھ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ú©Û’ جلوت سے گذر جالمسِ گریز پا میں Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ خلوتوں Ú©Ùˆ تھامعہدِ زبوں میں Ú¯Ù… ہوا جام Ùˆ سبو سے عشقساقی گری Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ مری ÙˆØ+شتوں Ú©Ùˆ تھاممیں تھک Ú©Û’ مر ہی جاؤں نہ راہ Ø+یات میںآ اے خیالِ یار مری انگلیوں Ú©Ùˆ تھام
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  4. #1134
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    Har fard yahan per tajir hai,Har waqt tijarat hoti hai,Tum aap he apny daam kaho,Chupky nahi sare-aam kaho,Kia logy apni yaari ka,Kia logy tm dildari ka,Gham khuar bano gy kitny main,Tum pyaar karo gy kitny main,Sub jazby mery naam karo,Hum nam tum apny daam kaho,Per dam chukany ki khatir,Hum apna daftar kholain to,Hum apni jaib tatolain to,Kuch pyaar mily ga thora sa,Izhaar milay ga thora sa,Ye sikkay yahan kab chalty hain,Kia udhaar mily ga thora sa,Ye dunia be-aytbaari ki,Ye arz hy hr beyopaari ki,Chal chor tamanna jazbon ki,Hum khali hath he aay thay,Chal khali hath he chalty hain.......!!
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  5. #1135
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    ہمیشہ ساتھ رہنے Ú©ÛŒ یہ عادت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتیجو لمØ+Û’ مل گئے جی لو رعایت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتیجسے Ù…Ø+رومیاں ملی ہوں وہی جان سکتا ہےزبانی Ø+وصلہ، جھوٹی مروت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتیکئی رشتوں Ú©Ùˆ جب پکارا نتیجہ ایک ہی نکلاضروت ہی سبھی Ú©Ú†Ú¾ ہے،مØ+بت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتیکسی Ù†Û’ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر جانا ہو تو پھر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتا ہےبچھڑنا ہو تو پھر صدیوں Ú©ÛŒ رفاقت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتیتعلق ٹوٹ جائیں تو سفینے ڈوب جاتے ہیںیہ سب کہنے Ú©ÛŒ باتیں ہیں Ø+قیقت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتی​
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  6. #1136
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والاوہی انداز ہے ظالم کا زمانے والااب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار میراسخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والاکیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سےوہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والاتیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیاآج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والامنتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکون آئے گا یہاں کون ہے آنے والاکیا خبر تھی جو میری جان میں گھلا ہے اتناہے وہی مجھ کو سر ِ دار بھی لانے والامیں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتےہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والاتم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  7. #1137
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرØ+الات Ú©ÛŒ قبروں Ú©Û’ یہ کتبے بھی پڑھا کرکیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں Ú¯Ù… ہےخوابیدہ پرندوں Ú©Ùˆ درختوں سے اڑا کراس شخص Ú©Û’ تم سےبھی مراسم ہیں تو ہونگےوہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آکراب دستکیں دے گاتو کہاں اے غمِ اØ+بابمیں Ù†Û’ تو کہا تھاکہ مرے دل میں رہا کرہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دےتنہائی Ú©Û’ عالم میں کبھی رو بھی لیا کروہ آج بھی صدیوں Ú©ÛŒ مسافت پہ کھڑا ہےڈھونڈا تھا جسے وقت Ú©ÛŒ دیوار گرا کربرہم نہ ہو Ú©Ù… فہمی کوتہ نظراں پراے قامتِ فن اپنی بلندی کا گلہ کراسے دل تجھے دشمن Ú©ÛŒ بھی پہچان کہاں ہے؟تو Ø+لقہ یاراں میں بھی Ù…Ø+تاط رہا کرمیں مر بھی چکا ØŒ مل بھی چکا موج ہوا میںاب ریت Ú©Û’ سینے پہ میرا نام لکھا کرپہلا سا کہاں اب مری رفتار کا عالماے گردشِ دوراں ذرا تھم تھم Ú©Û’ چلا کراس رت میں کہاں پھول کھلیں Ú¯Û’ دلِ ناداںزخموں کوہی وابستہء زنجیرِ صبا کراک روØ+ Ú©ÛŒ فریاد Ù†Û’ چونکا دیا مجھ کوتو اب تو مجھے جسم سے زنداں سے رہا کراس شب Ú©Û’ مقدر میں سØ+ر ہی نہیں Ù…Ø+سندیکھا ہے کئی بار چراغوں Ú©Ùˆ بجھا کر
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  8. #1138
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    "اونچے قد کے " بونے" لوگ ! ""لب پر میٹھے میٹھے بولدل میں کینہ ، بُغض ، ریانیت میں ازلوں سے کھوٹلفظوں کا بیوپار کریںمطلب ھو تو پیار کریںجھوٹے دعوے یاری کےشُعبدے ھیں مکاری کےوقت پڑے تو کُھلتے ھیںاُونچے قد کے "بونے" لوگ
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  9. #1139
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا کدھر گیا وہعجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو Ø+یرا Úº کر گیا وہبس ایک موتی سی چھب دکھا کربس اک میٹھی سے دھن سنا کرستارہ Ø¡ شام بن Ú©Û’ آیا برنگ خواب سØ+ر گیاخوشی Ú©ÛŒ رت ہو کہ غم کا موسم نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دموہ بوئے Ú¯Ù„ تھا کہ نغمہء جاں میرے تو دل میں اتر گیا وہنہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریانہ فرصتوں Ú©ÛŒ اداس برکھایونہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہکچھ اب سنبھلنے Ù„Ú¯ÛŒ ہے جاں بھی بدل چلا دورِ آسمان بھیجو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے جو دن کڑا تھا گزر گیا وہبس اک منزل ہے بو الہوس Ú©ÛŒ ہزار رستے ہیں اہل دل کےیہی تو ہے فرق مجھ میں اس میں ØŒ گزر گیا میں ٹھہر گیا وہشکست پاہ راہ میں کھڑا ہوں گئے دنوں Ú©Ùˆ بلا رہا ہوںجو قافلہ میرا ہمسفر تھا مثال گرد سفر گیا وہمیرا تو خواں ہو گیا ہے پانی، ستمگروں Ú©ÛŒ پلک نہ بھیگیجو نالہ اٹھا تھا رات دل سے ØŒ نجانے کیوں بے اثر گیا وہوہ میکدے Ú©Ùˆ جگانے والا، وہ رات Ú©ÛŒ نیند بھگانے والایہ آج کیا اس Ú©Û’ جی میں آئی کہ شام ہوتے ہی گھر گیا وہوہ ہجر Ú©ÛŒ رات کا ستارہ ØŒ وہ ہم نفس ہم سخن ہماراسدا رہے اس کا نام پیارا، سنا ہے Ú©Ù„ رات مر گیا وہوہ جس Ú©Û’ شانے پہ ہاتھ رکھ Ú©Û’ سفر کیا تو Ù†Û’ منزلوں کاتری Ú¯Ù„ÛŒ سے نجانے کیوں آج ØŒ سر جھکائے گزر گیا وہوہ رات کا بے نوا مسافر، وہ تیرا شاعر ØŒ وہ تیرا ناصرتیری Ú¯Ù„ÛŒ تک تو ہم Ù†Û’ دیکھا، پھر نجانے کدھر گیا وہ
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  10. #1140
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    فراقِ یار Ú©ÛŒ بارش، ملال کا موسمہمارے شہر میں اترا کمال کا موسموہ اک دعا جو میری نامُراد لوٹ آئیزباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسمبہت دنوں سے میرے نیم وا دریچوں میںٹھہر گیا Ú¾Û’ تمہارے خیال کا موسمجو بے یقیں ہو بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیںتو Ø¢ Ú©Û’ دیکھ Ù„Û’ میرے زوال کا موسممØ+بتیں بھی تیری دھوپ چھاوں جیسی ہیںکبھی یہ ہجر کبھی یہ وصال کا موسمکوئی ملا ہی نہیں جس Ú©Ùˆ سونپتے Ù…Ø+سنہم اپنے خواب Ú©ÛŒ خوشبو خیال کا موسم !!
    ​2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •