Page 119 of 119 FirstFirst ... 1969109117118119
Results 1,181 to 1,186 of 1186

Thread: ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  1. #1181
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﻮﮞ ؟
    ﮐﮧ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺗﮭﮏ ﭼُﮑا ﮨُﻮﮞ ﻟکھ ﻟکھ ﮐﺮ
    ﺩﺭﺩ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﮭﻮﮞ؟؟
    ﯾﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﻟﮑﮭﻮﮞ؟؟
    ﯾﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﮐﺎ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﻟﮑﮭﻮﮞ؟؟
    ﯾﺎ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﺗﮏ ﮐﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﻟﮑﮭﻮﮞ؟؟
    ﺁﺧﺮ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﻮﮞ؟؟
    ﺍﺏ ﺗﻮ ﺩﺭﺩ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ
    ﮐﮧ ﺩِﻝ ﭘﮭﭩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
    ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﺭﺩ ﻣُﺠﮭﮯ؟؟
    ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﻟﮑﮭﻮﮞ؟؟
    ﯾﺎ ﮐُﭽﮫ ﻧﮧ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﮌ ﺩُﻭﮞ ﻗﻠﻢ؟؟
    ﯾﺎ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣُﺠﮭﮯﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ؟؟
    ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺮﻭﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﺲ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ؟؟
    ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ؟؟
    ﻭﮦ ؟؟
    ﺟﻮ ﺟﯿﺘﮯ ﺟﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
    ﯾﺎ ﻭﮦ؟؟
    !!....ﺟﻮ ﺑُﮭﻮﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
    2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  2. #1182
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟
    تم مل گۓ، ۔ ۔ تو کیا ہؤا۔ ۔ ۔؟؟؟

    ویرانیاں؛
    کم نہ ہوئیں!!!
    تنہا تھا میں۔ ۔ ۔ ؛
    تنہا رہا۔ ۔ !

    یہ تو کوئ ملنا نہیں!
    کہ فاصلے۔ ۔ ۔ ۔ ہوں درمیاں؛

    خاموشیاں۔ ۔ دونوں طرف!
    تنہائیاں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں طرف!

    ہو راستہ تو اک ہی..
    پر ہمسفر' ہوں اجنبی۔ ۔ ؛
    کس کام کا ملنا ہؤا۔ ۔ ۔ !

    تم دور تھے، تو کیا ہؤا؟
    تم مل گۓ، ۔ ۔ تو کیا ہؤا۔ ۔ ۔؟؟؟
    2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  3. #1183
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default


    بہت ہی عام سے ہیں ہم
    کہ بالکل شام سے ہیں ہم
    کہ جیسے شام ہوتی ہے
    بہت چپ چاپ اور خاموش
    بہت ہی پر سکوں لیکن
    کسی پہ مہرباں جیسے
    مگر بے چین ہوتی ہے...
    کوئی ہو رازداں جیسے
    خفا صبح کی کرنوں سے
    کہ جیسے شام ہوتی ہے
    یوں بالکل شام سے ہیں ہم
    بہت ہی عام سے ہیں ہم
    مگر ان عام لوگوں میں
    دل حساس رکھتے ہیں
    بہت کچھ خاص رکھتے ہیں
    اگرچہ عام سے ہیں ہم
    2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  4. #1184
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Pak
    Posts
    175
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    374 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default


    دل دُکھتا ہے

    اے چشمِ درد آشنا
    اِک بوند برس
    اِک اشک چھلک
    خاموش نظر! کوئی بات تو کر
    دل دُکھتا ہے
    تو میرے دل پر ہاتھ تو رکھ
    میں تیرے ہاتھ پہ دل رکھ دوں
    دل درد بھرا
    جو اُس کو چھوئے
    یہ اُس سے ملے
    اک لفظِ محبت بول ذرا
    میں سارے لفظ تجھے دے دوں
    دل درد سراب کو آب سے بَھر
    تو میرے خواب پہ آنکھ تو دَھر
    میں تیری آنکھ میں خواب بھروں
    خاموش محبت! بات تو کر
    دل دُکھتا ہے
    2q9jbxx - ~ Zouq -E- Shayari Hmara Intikhaab ~

  5. #1185
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    Saanson Ke Silsile Ko Na Do Zindagi Ka Naam

    Jeene Ke Bawajood Bhi Mar Jaate Hain Kuch Laug
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #1186
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    Udaasiyaan Hi To Mere Ehad Ki Alamat Hain

    Main Hans Para To Bohot Peeche Laut Jaaoun Ga
    Last edited by Mohammad Sajid; 01-08-2014 at 12:25 AM.
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •