یہ عہد ترکِ محبّت ہے کس لیے آخر
سکونِ قلب اِدھر بھی نہیں اُدھربھی نہیں