ھر ایک بات کو دل میں چھپا لیا ھنس کر
اندھیری رات کو دل میں چھپا لیا ھنس کر