ہائے کس ناز سے پھر اس نے اٹھایا ہے نقاب
ضرب پہلے سے بھی کاری ہے خدا خیر کرے