Salgira Bhot Bhot Mubarak Ho Sheem
Allah Pak Hamesha Tumhey Khush o Abad Rakhey
Her Tamana Her Murad Pori Ho
Ameen Suma Ameen
Beautiful thread
Many Happy Returns Of The Day
HAppy Birthday
سنو میری پیاری ، میری اچھی دوستہاں تمہاری سالگرہ کا دن ہے
بیٹی تو ماں باپ کا فخر اور مان ہوتی ہے
روشنیوں کو ساتھ لے کر زمین پر اترتی ہے
تم
وہ فخر لے کر اس آنگن آج کے دن اتری تھیں
تم نے روشنیوں سے پورے گھر کو اجال دیا تھا
دیکھو
اس دن سے آج تک ۔۔۔
تمہاری روح کا اجالا ہر طرف پھیل رہا ہے
میری اچھی دوست
میری پیاری دوست
آج وہی اجلا روپہلا سا دن ہے
سنو میری پیاری ، میری اچھی دوستہاں تمہاری سالگرہ کا دن ہے
بیٹی تو ماں باپ کا فخر اور مان ہوتی ہے
روشنیوں کو ساتھ لے کر زمین پر اترتی ہے
تم
وہ فخر لے کر اس آنگن آج کے دن اتری تھیں
تم نے روشنیوں سے پورے گھر کو اجال دیا تھا
دیکھو
اس دن سے آج تک ۔۔۔
تمہاری روح کا اجالا ہر طرف پھیل رہا ہے
میری اچھی دوست
میری پیاری دوست
آج وہی اجلا روپہلا سا دن ہے