Results 1 to 10 of 12

Thread: jagtay jagtay thak jao to

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default jagtay jagtay thak jao to





    جاگتے جاگتے تھک جاؤ تو ،
    ایسا کرنا
    آدھی راتیں مجھ کو دینا
    تم کو پورے خواب ملیں گے
    تم کیا جانو
    درد Ø+دوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ آئے تو
    آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں
    تم چاہو تو
    ایسا کرنا
    درد کی شدت میں سہہ لوں گی
    درد کا Ø+اصل تم رکھ لینا
    تم کیا جانو
    ذات ادھوری ہو جائے تو
    رشتہ آدھا رہ جاتا ہے
    آدھا رشتہ مجھ کو دے کر
    پوری ہستی لے سکتے ہو
    کیا سودا ہے
    تم کیا جانو
    آدھا رستہ کھو جائے تو
    منزل یاس دیا کرتی ہے
    تم چاہو تو
    ایسا کرنا
    آدھا رستہ میں رکھ لوں گی
    پوری منزل تم لے لینا
    لیکن جب تم تھک جاؤ تو.
    Last edited by Hidden words; 19-05-2014 at 09:55 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •