یوکے میں ایڈریس کیسے ہوتے ہیں

اسٹریٹ نمبر فور
ہاوس نمبر۔۔ون زیرو فور ڈی
جارج ٹاون۔۔لندن


پاکستان میں

دیکھ جانی! جب تو آئی جی پی روڈ سے اندر آئے گا تو فورا رائٹ مت ہونا تھوڑا سا آگے یعنی تین گلیاں چھوڑ کر ایک بڑا سا روڈ آئے گا اس روڈ پر دائیں ہو جانا تھوڑی سی دور جا کر عوامی مارکیٹ آئے گی اس ساری مارکیٹ کو کراس کر کے ایک روڈ آئے گا اس روڈ پر بائیں ہو جانا وہاں ایک سگنل ہو گا ۔سگنل سے سامنے دیکھنا ایک بڑی سی نیلی بلڈنگ ہو گی۔۔۔اس بلڈنگ کے سامنے ہی ایک میدان میں وارد کا ٹاور لگا ہو گا اس ٹاور کے بالکل نیچے کھڑا ہو کر مجھے فون کرنا ۔۔میں تجھے لینے آ جاوں گا میں وہاں سے پاس ہی رہتا ہوں۔۔۔۔