یوکے میں ایڈریس کیسے Ûوتے Ûیں
اسٹریٹ نمبر Ùور
Ûاوس نمبر۔۔ون زیرو Ùور ÚˆÛŒ
جارج ٹاون۔۔لندن
پاکستان میں
دیکھ جانی! جب تو آئی جی Ù¾ÛŒ روڈ سے اندر آئے گا تو Ùورا رائٹ مت Ûونا تھوڑا سا Ø¢Ú¯Û’ یعنی تین گلیاں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر ایک بڑا سا روڈ آئے گا اس روڈ پر دائیں ÛÙˆ جانا تھوڑی سی دور جا کر عوامی مارکیٹ آئے Ú¯ÛŒ اس ساری مارکیٹ Ú©Ùˆ کراس کر Ú©Û’ ایک روڈ آئے گا اس روڈ پر بائیں ÛÙˆ جانا ÙˆÛاں ایک سگنل ÛÙˆ گا ۔سگنل سے سامنے دیکھنا ایک بڑی سی نیلی بلڈنگ ÛÙˆ گی۔۔۔اس بلڈنگ Ú©Û’ سامنے ÛÛŒ ایک میدان میں وارد کا ٹاور لگا ÛÙˆ گا اس ٹاور Ú©Û’ بالکل نیچے کھڑا ÛÙˆ کر مجھے Ùون کرنا ۔۔میں تجھے لینے Ø¢ جاوں گا میں ÙˆÛاں سے پاس ÛÛŒ رÛتا ÛÙˆÚºÛ”Û”Û”Û”
aisey sahi pata lagta hai na
wo tu likha e nai aik orat farash dho rai hogi
DUA...MUST READ AND MUST FORWARD
Then Which Of The Favours Of Your LORD Will You Deny?
"Be In This World As If You Were A Stranger Or A Traveler"
(Bukhari)
Nice
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
loll