ذرا سوچھيۓ - طالبان کے مخالف دھڑوں کے درميان جاری لڑائی

طالبان Ú©Û’ مخالف دھڑوں Ú©Û’ درميان ايک ہفتے سے زائد جاری رہنے والا Ø+اليہ خونی تصادم جس Ú©Û’ نتيجے ميں 40 سے زائد افراد لقمہ اجل بنے، ايک مرتبہ پھر مجرموں Ú©Û’ ان گروہوں Ú©ÛŒ اصل خصلت، مقاصد اور سوچ کا پردہ چاک کر گيا جو بدستور اجتماعی سطØ+ پر انسانيت Ú©ÛŒ بھلائ Ú©Û’ لیے اپنی نام نہاد مقدس جنگ Ú©Û’ ضمن ميں بلند وبانگ دعوے تو کر رہے ہيں ليکن ادنی سے ذاتی مفادات Ú©Û’ ليے ايک دوسرے پر بھی Ú†Ú‘Ú¾ دوڑنے سے نہيں چوکتے۔
ستم ظريفی ديکھيں کہ Ø+اليہ جھڑپيں جو مختلف مسلØ+ گروہوں Ú©Û’ مابين طاقت Ú©Û’ Ø+صول کا شاخسانہ تھيں، اس وقت وقوع پذير ہوئيں جب Ø+کومت پاکستان Ù¹ÛŒ Ù¹ÛŒ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ ساتھ امن معاہدے Ú©Û’ ليے مذاکرات Ú©ÛŒ کاوش کر رہی ہے اور تمام فريقين Ú©ÛŒ جانب سے جنگ بندی پر عمل درآمد Ú©ÛŒ شنيد بھی دے دی گئ تھی۔

Zara sochiye c updated - !!!ذرا سوچھيۓ
http://s30.postimg.org/lyt9tteup/Zar..._c_updated.jpg

اپنے تمام تر مذہبی دعوؤں کے برعکس، ان خونی مجرموں کے نظريات، ان کی سوچ اور مقاصد جو بالآخر ان کے جرائم پر منتہج ہوتے ہيں اس وقت سب پر آشکار ہو جاتے ہيں جب سياسی برتری، اپنی وقعت کو تسليم کروانے کی خواہش اور مالی فوائد کے ليے ہونے والی ان کی آپس کی لڑائياں توقعات کے عين مطابق اندرونی خون خرابے ميں تبديل ہو جاتی ہيں۔
طالبان Ú©Û’ مختلف گروہوں Ú©Û’ مابين Ø+اليہ تنازعات اور ان Ú©Û’ قائدين اور ان Ú©ÛŒ Ø+مايت پر بضد خير خواہوں Ú©ÛŒ جانب سے ان گروہوں Ú©Û’ مابين موجود مستقل کشيدہ تعلقات پر پردہ ڈالنے Ú©ÛŒ ناکام کاوشيں ان افراد Ú©ÛŒ آنکھيں کھولنے Ú©Û’ ليے کافی ہونی چاہيے جو ان Ú©ÛŒ ہر بہيمانہ کاروائ Ú©Û’ ليے نا صرف يہ کہ جواز بھی تراش ليتے ہيں بلکہ اب بھی مذہب Ú©Û’ لبادے میں ان Ú©Û’ جرائم Ú©Ùˆ کسی مقدس جدوجہد سے تعبير کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہيں۔

Zara sochiye b updated - !!!ذرا سوچھيۓ
http://s10.postimg.org/fwmc2azex/Zar..._b_updated.jpg

زيادہ اہم نقطہ يہ ہے کہ مختلف دہشت گردگروہوں Ú©Û’ مابين تلخ اختلافات، تناؤ اوراندرونی خلفشارکے نتيجے ميں خون خرابے اور بڑے پيمانے پر افراتفری Ú©Û’ ضمن ميں يہ کوئ پہلی مثال نہيں ہے۔ القائدہ Ú©Û’ وجود Ú©Û’ آغاز ہی سے اس تنظيم سے وابستہ بے شمار گروہ جنھوں Ù†Û’ خود ساختہ مذہبی پاکيزگی Ú©Û’ لبادے ميں قتل Ùˆ خون ريزی کا راستہ اختيار کيا ان Ú©ÛŒ تاريخ اندرونی خونی لڑائيوں سےعبارت رہی ہے اور بار بار اس Ø+قيقت Ú©Ùˆ آشکار کرتی ہے کہ جو افراد تشدد Ú©Û’ ليے اپنے آپ Ú©Ùˆ وقف کر Ú†Ú©Û’ ہوں وہ اپنے ذاتی اختلافات Ú©Û’ Ø+Ù„ Ú©Û’ ليے بھی تشدد کا راستہ ہی اختيار کرتے ہيں۔ سال 2009 ميں ملا عمر Ú©ÛŒ جانب سے عيد Ú©Û’ موقع پر عوامی سطØ+ پر تشہير کردہ بيان ميں بالآخراس Ø+قيقت Ú©Ùˆ تسليم کيا گيا کہ مختلف طالبان گروہوں Ú©ÛŒ آپس Ú©ÛŒ لڑائ Ú©Û’ نتيجے ميں شہريوں Ú©ÛŒ ہلاکت باعث تشويش اور بدنظمی Ú©Ùˆ اجاگر کر رہی ہے۔
اور اب شام ميں بھی القائدہ Ú©Û’ مختلف گروہوں Ú©Û’ مابين قصبوں پر سياسی تسلط اور تيل Ú©Û’ کنوؤں سے Ø+اصل کردہ آمدنی Ú©Û’ ليے جاری خونی لڑائياں سب Ú©Û’ سامنے ہيں۔
خود پسندی اور اپنے تئیں پاکيزگی اور نفس صالØ+ Ú©ÛŒ بلند ترين سطØ+ پر براجمان مجرموں اور خودساختہ روØ+انی قائدين کا يہ گروہ جو عام شہريوں Ú©ÛŒ زندگيوں Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ کرنے اور انسانيت Ú©ÛŒ اجتماعی بہتری Ú©Û’ ليے قربانيوں Ú©Û’ دعوے تو کرتا ہے ليکن درØ+قيقت يہ خود ايک دوسرے Ú©Û’ ہی دست وگربيان ہيں۔

Zara sochiye updated a - !!!ذرا سوچھيۓ
http://s21.postimg.org/5p4t9fjtz/Zar..._updated_a.jpg

جو راۓ دہندگان ان دہشت گردوں کے جاری مظالم کو نظرانداز کرنے پر ہی بضد ہيں کيا وہ ايک ناقابل ترديد سچ کو پس پشت ڈال کر ايک بے بنياد جذباتی گردان پر ہی تکيہ نہيں کيے ہوۓ ہيں؟
کيا يہ راہزن جو تواتر Ú©Û’ ساتھ ملک Ú©Û’ مستØ+Ú©Ù… سياسی اداروں اور معاشرے ميں رائج قوانين Ú©Ùˆ ماننے سے ہی انکاری ہيں اور جو خود ايک دوسرے Ú©Û’ خلاف بھی پرتشدد کاروائيوں Ú©Û’ ضمن ميں پس وپيش سے کام نہيں ليتے، ان سے يہ توقع Ú©ÛŒ جا سکتی ہے کہ وہ اجتماعی سطØ+ پر راہنما بن سکيں جو اپنے بنيادی تعريف Ú©Û’ مطابق خود اپنے کردار Ú©Ùˆ مثال بنا کر اور قربانی Ú©Û’ ذريعے مشعل راہ بنتا ہے؟

ذرا سوچيۓ!!!

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu