Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 21 to 30 of 49

Thread: ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●

  1. #21
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    اس راستے پر وہ چل ہی نہیں سکتا جس پر اللہ راضی نہ ہو ۔
    اللہ راضی پہلے ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سفر بعد میں ملتا ہے

    حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ

  2. #22
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    10550931 801284953225755 5542018484475229541 n?ohe8674a1f60578363daa9e1f544fe157f&ampoe5473A6C7 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●

  3. #23
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    انسان نے ذرے کا دل چیر کر طاقت دریافت کی ھے .لیکن ذرے میں طاقت پیدا کرنے والے کو دریافت نہیں کر سکا .
    آسمانوں کے راستے دریافت کئے لیکن ، اسے دل کا راستہ نہیں ملا .
    باھر کی کائنات نے انسان کو اندر کی کائنات سے غافل کر' رکھا ھے . .
    (حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ


  4. #24
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default


    یہ کائنات جہاں آئینہء جمال ہے ' وہاں یہی کائنات مظہرِ صفاتِا اِلٰہیہ اور مظہرِ صفاتِ انسانیہ ہے ۔
    کائنات میں رُونما ہونے والا ہر واقعہ ، ہر عمل اور ہر کرشمہ انسان کی داخلی اور ذاتی کائنات میں منعکس ہوتا ہے ۔
    سیّاروں اور ستاروں کی چال اور رفتار سے لے کر ایک معمولی سی حقیر چیونٹی تک' ہر شے اپنے اندر ایک عجب پیغام رکھتی ہے ۔
    ہر شے ایک علامت ہے ، خوبصورت علامت اور ہر شے میں ایک استعارہ ہے' ایک مامعنی استعارہ!!


    (حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ)
    کتاب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔"دل دریا سمندر"
    مضمون۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کائنات

  5. #25
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    10527800 808052939215623 7690425464706357721 n?ohe626669820c03578945f09791aafbdee&ampoe548C42BC&  gda  1419078148 fa3d33d0d7a94473ef47699ee1407ee9 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●

  6. #26
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    10686620 813075338713383 2159601775131354967 n?oha71876987aeb5f70421cae8050b92bdd&ampoe54C96287&  gda  1422571534 18d10ee62b4f132f4a23d32bf3d7f047 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●

  7. #27
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    1505472 813073742046876 390291848156763136 n?oha901b077219312ffa35d9e769cb5ac4b&ampoe54850501 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●

  8. #28
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    مشتعل نفس ہوتا ہے۔ جہاں نفس نہیں ہو گا اشتعال نہیں ہو گا۔ ایک آدمی کہتا ہے اس نے مجھے گدھا کہہ دیا، جب کہ وہ جانتا ہے کہ وہ گدھا نہیں تو مشتعل کون ہوا ؟نفس۔آپ کی روح کو بھی اشتعال نہیں آتا۔ نفس کو اشتعال آتا ہے۔غصہ نفس کی بات ہے۔

    واصف علی واصف
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  9. #29
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    واصف علی واصف نے لکھا ہے

    جس فرد کو ہر کسی میں کیڑے نظر آئیں تواسے سمجھ لینا چائیے کہ مسلہ اسکی ذات کے اندر ہے

  10. #30
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    یہ کائنات ایک سوال ہے۔ سوال در سوال، اور ہر سوال کا جواب صرف خالقِ کائنات کے پاس ہے کیونکہ وہ ہر عمل میں با اختیار ہے ‘ جس کا جواز بھی اُس کے پاس ہے۔ صاحبِ جواز ہی صاحبِ جواب ہو سکتا ہے۔ سب سے پہلا سوال بھی اس نے خود ہی اٹھایا کہ میں نے کائنات کو تخلیق کیوں کیا؟ پھر خود ہی اس کا جواب دیا کہ ’’ میں ایک مخفی خزانہ تھا ‘ میں نے چاہا کہ پہچانا جائوں، سو میں نے کائنات کو پیدا کیا‘‘ دوسرا سوال انسان کی تخلیق پر فرشتوں کی طرف سے اعتراض کی صورت میں سامنے آیا: اے رب العزت! انسان دنیا میں فساد پیدا کرے گا ‘ تو صاحبِ جواز نے فرمایا:’’ جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے‘‘


    سوال اعتراض ہے ‘ جواب اطمینان ہے۔ سوال اضطراب ہے‘ جواب سکون ہے۔ سوال تجسس ہے اور جواب حاصل ہے۔ ایک اعتراض ابلیس نے کیا کہ آگ مٹی سے بہتر ہے تو آدم کو سجدہ کیوں کروں۔ خدا تعالیٰ نے الفاظ کی صورت میں اس کا جواب دینے کی بجائے ابلیس کو بزمِ لامکاں سے نکال کر زمین پر بھیج دیا کہ جائو انسانوں کے درمیان اس سوال کا جواب تلاش کرو کہ تم بہتر ہو یا اولادِ آدم؟ واصف علی واصف .
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •