jaha sabab aur nateejay ke science khatam hoti hai...
Waha se raza aur naseeb ke had shuru hoti hai...
hazrat wasif ali wasif
**HAPPY RAMZAN KAREEM**
اپنے حال پر افسوس کرنا، اپنے آپ پر ترس کھانا، اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا،
الله کی نا شکر گزاری ہے، الله کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا.
بیمار اور لاغر روحیں، ہمیشہ گلہ کرتی ہیں۔ صحت مند ارواح شکر۔۔۔،
زندگی پر تنقید خالق پر تنقید ہے، اور یہ تنقید ایمان سے محروم کر دیتی ہے۔
،۔،واصف علی واصف۔،۔
میرے عمل کی کوتاہی مجھے اُس کے فضل سے محروم نہیں کر سکتی!
Mairay amal ki kotahi mujhay uss kay fazal say mehroom nahi ker sakti!!
حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ
تاریکی میں زیادہ یقین کے ساتھ اپنے آپ کو روشن رکھو' دُنیا کو تاریک سمجھ کر اپنا دِیا نہیں بجھانا
Tareeki main zayada yaqeen kay saath apnay aap ko roshan rakho, dunya ko tareek samajh ker apna diya nahi bujhana
حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ
اللہ کے ذکر کے لیے محنت کرنے والے' مذکورِ ذاتِ حق ہو گئے
ALLAH kay zikar kay liyay mehnat karnay walay' mazkoor-e-zaat-eHaq ho gayay.
حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ
تِیرہ شبی حدود سے باہر نکل گئی
واصفؔ اب اپنے درد کا سورج اُچھال دے