beshak
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
صدقہ دینے سے مال کبھی کم نہیں ہوا ۔
معاف کردینے سے اللہ نے بندے کی عزت میں اضافہ ہی کیا
اور جس نے اللہ کی خاطر تواضع اختیار کی ، اللہ نے اسے رفعت و بلندی ہی عطا کی ۔
صحیح مسلم
beshak
boht achey.
jazakALLAH khair...
Walaikumusalam
Jazak ALLAH khair