ایک عورت اپنی پڑوسیوں کے ہاں جا کر ان سے باتیں کرنے کی بہت شائق تھی ایک مرتبہ وہ بیمار ہوئی اور اس نے اپنے شوہر سے کہا کہ ڈاکٹر کو بلا لاو
فرمانبردار شوہر: ڈاکٹر کو بلانے کے لیےچلا لیکن آدھے راستے سے واپس آگیا اور آ کر بیوی سے پوچھنے لگا میں ڈاکٹر کو بلانے جا رہا ہوں تم یہ تو بتا دو کس گھر میں ہو گی تا کہ میں ڈاکٹر کو وہیں لے آوں
kitna acha shoher tha woh..
hasna hai???