Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 13

Thread: Shabe Barat ke Nawafil,Wazaif, Roze

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    exclaim Shabe Barat ke Nawafil,Wazaif, Roze

    شب برات کی فضیلت

    شعبان Ú©ÛŒ پندرہویں رات کہ اس رات میں مرنے والوں Ú©Û’ نام اور لوگوں کا رِزق اور (اِس سال)Ø+ج کرنے والوں Ú©Û’ نام Ù„Ú©Ú¾Û’ جاتے ہیںاور جو اس رات میں عبادت کرتے ہیں ان Ú©Ùˆ عذاب الٰہی سے چھٹکار ا یعنی رہائی ملتی ہے۔ اسلئے اس رات کا نام شبِ براء ت عربی میں براء ت Ú©Û’ معنی رہائی اور چھٹکارا ہیں۔ یعنی یہ رات رہائی Ú©ÛŒ رات ہے اللہ کریم قرآنِ کریم فرماتا ہے:فِیۡہَا یُفْرَقُ کُلُّ اَمْرٍ Ø+َکِیۡمٍ ۙ﴿۴﴾ (الدخان:Û´) ترجمۂ کنز الایمان:اس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہرØ+کمت والاکام۔اس رات Ú©Ùˆ زمزم Ú©Û’ کنوئیں میں پانی بڑھایا جاتا ہے اس رات Ø+Ù‚ تعالیٰ Ú©ÛŒ رØ+متیں بہت زیادہ اترتی ہیں۔(تفسیرِ روØ+ البیان ،ج۸، ص Û´Û°Û´) اس رات Ú©Ùˆ گناہ میں گزارنا بڑی Ù…Ø+رومی Ú©ÛŒ بات ہے۔
    نازک فیصلے: پندرہ شَعْبانُ الْمُعَظّم Ú©ÛŒ رات کتنی نازُک ہے!نہجانے کس Ú©ÛŒ قِسْمت میں کیا Ù„Ú©Ú¾ دیا جائے! بعض اوقات بندہ غَفْلت میں پڑا رَہ جاتا ہے اور اُس Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ کا Ú©Ú†Ú¾ ہوچکا ہوتا ہے Û”''غُنْیَۃُ الطّالِبِین ''میں ہے: بَہُت سے کَفَن دُھل کر تیّار رکھے ہوتے ہیں مگرکَفَن پہننے والے بازاروں میں گھوم پھر رہے ہوتے ہیں، کافی لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اُن Ú©ÛŒ قَبْر یں کُھدی ہوئی تیّار ہوتی ہیں مگر اُن میں دَفْن ہونے والے خوشیوں میں مَسْت ہوتے ہیں، بعض لوگ ہنس رہے ہوتے ہیں Ø+الانکہ اُن Ú©ÛŒ موت کا وَقت قریب آچکا ہوتا ہے۔کئی مکانات Ú©ÛŒ تعمیر ات کا کام پورا ہو گیا ہوتا ہے مگر ساتھ ہی ان Ú©Û’ مالِکان Ú©ÛŒ زندگی کا وَقت بھی پورا ہوچکا ہوتا ہے۔(غُنْیَۃُ الطّا لِبین، ج۱،ص۳۴۸)

    ڈھیروں گناہگاروں کی مغفِرت ہوتی ہے مگر

    Ø+ضرتِ سَیِّدَتُنا عائشہ صِدِّیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے رِوایت ہے، Ø+ُضُور سراپا نور ØŒ فیض گَنجور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم Ù†Û’ فرمایا:میرے پاس جبرئیل (عَلَیْہِ السّلام) آئے اور کہا یہ شَعبان Ú©ÛŒ پندرَہویں رات ہے اسمیں اللہ تعالیٰ جہنَّم سے اِتنوں Ú©Ùˆ آزاد فرماتا ہے جتنے بَنی کَلْب Ú©ÛŒ بکریوں Ú©Û’ بال ہیں مگرکافِراور عداوت والے اور رِشتہ کاٹنے والے اورکپڑا لٹکانے والے اور والِدَین Ú©ÛŒ نافرمانی کرنے والے اور شراب Ú©Û’ عادی Ú©ÛŒ طرف نَظَرِ رَØ+مت نہیں فرماتا۔(شعب الایمان، ج۳، ص۳۸۴، الØ+دیث:Û³Û¸Û³Û·)(Ø+دیث ِ پاک میں''کپڑا لٹکانے والے''کا جو بیان ہے، اِس سے مُرادوہ لو Ú¯ ہیں جو تکبُّر Ú©Û’ ساتھ ٹَخنوں Ú©Û’ نیچے تہبند یا پاجامہ وغیرہ لٹکاتے ہیں)

    Ø+ضرتِ سَیِّدُنا کثیربن مُرَّہ رضی اﷲتعالٰی عنہ سے رِوایَت ہے ،تاجدارِ رِسالت ØŒ سراپا رَØ+مت صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم Ù†Û’ فرمایا:اللہ عَزَّوَجَلَّ شَعبان Ú©ÛŒ پندرَہویں شب میں تمام زمین والوں Ú©Ùˆ بخش دیتا ہے سوائے مشرک اور عداوت والے Ú©Û’Û”(شُعَبُ الْاِیمان، ج۳، ص۳۸۱ الØ+دیث:Û³Û¸Û³Û°)Û”

    ،چُنانچِہ تمام مُسلمانوں Ú©Ùˆ چاہئے کہ مُتَذَکَّرہ گُناہوں میں سے اگر مَعَاذَ اللہ کسی گُناہ میں مُلَوَّث ہوں تو وہ بالخصوص اُس گناہ سے اور بالعُمُوم ہر گناہ سے شبِ بَراءَت Ú©Û’ آنے سے پہلے بلکہ آج اور ابھی سچّی توبہ کرلیں ØŒ اور اگربندوں Ú©ÛŒ Ø+Ù‚ تلفیاں Ú©ÛŒ ہیں توتوبہ Ú©Û’ ساتھ ساتھ ان Ú©ÛŒ مُعافی تَلافی Ú©ÛŒ ترکیب فرما لیں۔


    ١٤ اور ١٥ شَعبان کا روزہ

    Ø+ضرتِ سَیِّدُنا علیُّ المُرتَضٰی شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تعالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے مَروی ہے کہ نبیِّ کریم، رءُ وْفٌ رَّØ+یم عَلَیْہِ اَفْضَلُ الصَّلٰوۃِوَ التَّسْلِیم کا فرمانِ عظیم ہے :جب پندَرَہ شعبان Ú©ÛŒ رات آئے تو اسمیں قِیام (یعنی عبادت)کرو اور دن میں روزہ رکھو۔بے Ø´Ú© اللہ تعالیٰ غُرُوبِ آفتاب سے آسمانِ دنیا پر خاص تجلّی فرماتا اور کہتا ہے:ہے کوئی مجھ سے مغفرت طَلَب کرنے والا کہ اُسے بخش دوں!ہے کوئی روزی طلب کرنے والا کہ اُسے روزی دوں!ہے کوئی مُصیبت زدہ کہ اُسے عافِیَّت عطا کروں!ہے کوئی ایسا!ہے کوئی ایسا!اور یہ اُس وَقْت تک فرماتا ہے کہ فَجْرطُلُوع ہو جائے۔(سُنَنِ اِبن ماجہ، ج۲،ص۱۶۰،الØ+دیث: Û±Û³Û¸Û¸)Û”

    شبِ بَراءَت میں اعمال نامے تبدیل ہوتے ہیں لہٰذا ممکِن ہو تو 14 شَعبانُ Ø§Ù„Ù’Ù…ÙØ¹ÙŽØ¸Ù‘ÙŽÙ…Ú©ÙˆØ Ú¾ÛŒ روزہ رکھ لیا جائے تاکہ اَعمال نامے Ú©Û’ آخِری دن میں بھی روزہ ہو۔14 شَعبان کوعَصر Ú©ÛŒ نَمازباجماعت Ù¾Ú‘Ú¾ کر وَہیں نفلی اعتِکاف کر لیا جائے اور نمازِ مغرب Ú©Û’ انتِظار Ú©ÛŒ نیّت سے مسجِد ہی میں ٹھہرا جائے تاکہ اعمالنامہ تبدیل ہو Ù†Û’ Ú©Û’ آخِر ÛŒ لمØ+ات میں مسجِد Ú©ÛŒ Ø+اضِری، اعتِکاف اور انتِظارِ نماز وغیرہ کا ثواب لکھا جائے Û” بلکہ زہے نصیب !ساری ہی رات عبادت میں گزاری جائے۔


    بعد نماز عصر کے وظائف

    شعبان کی 14 تاریخ کو بعد نماز عصرکریب آفتاب غروب ہونے مگرب سے پہلے باوضو 40 مرتبہ

    لاØ+ول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم " Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اس Ú©Û’ 40 سال Ú©Û’ گناہ اللہ تعالی معاف فرمائے گا"


    مغرب کے بعد چھ نوافل

    معمولاتِ اولیا ئے کرام رَØ+ِمَہُمُ اللہُ السّلام سے ہے کہ مغرِب Ú©Û’ فَرض وسنَّت وغیرہ Ú©Û’ بعد Ú†Ú¾ رَکْعَت نَفل(نَفْ۔لْ)د٠دو رَکْعَت کر Ú©Û’ ادا کئے جائیں
    ۔پہلی دو رَکْعَتوں سے پہلے یہ نیّت کیجئے:''یااللہ عزوجل ان دو رَکعَتوں کی بَرَ کت سے مجھے درازئ عمر بالخیر عطا فرما۔''
    دوسری دو رَکْعَتوں میں یہ نیّت فرمایئے:یااللہ عَزَّوَجَلَّ ان دو رکعتوں Ú©ÛŒ بَرَکت سے بلاؤں سے میری Ø+ِفاظت فرما۔''
    تیسری دو رَکْعَتوں کیلئے یہ نیّت کیجئے:''یااللہ عَزَّوَجَلَّ ان دو رَکعتوں Ú©ÛŒ بَرَ کت سے مجھے اپنے سِوا کسی کا مُØ+تاج نہ کر''
    ان 6رَکعتوں میں سُورۃُ الفاتِØ+ہ Ú©Û’ بعد جو چاہیں وہ سورَتیں Ù¾Ú‘Ú¾ سکتے ہیں، بہتر یہ ہے کہ ہر رَکعَت (رَکْ ۔عَت) میں سُورۃُ الفاتِØ+ہ Ú©Û’ بعد تین تین بار سُورۃُ الإخلاص Ù¾Ú‘Ú¾ لیجئے۔ ہر دو رَکْعَت Ú©Û’ بعداکیس بار قُلْ ہُوَ اللہُ اَØ+َدٌ (پوری سورت)یا ایک بارسورہ یٰس شریف پڑھئے بلکہ ہو سکے تو دونوں ہی Ù¾Ú‘Ú¾ لیجئے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک اسلامی بھائی بلند آواز سے یٰس شریف پڑھیں اور دوسرے خاموشی سے خوب کان لگا کر سُنیں۔ اس میں یہ خیال رہے کہ دوسرا اِس دَوران زَبان سے یٰس شریف بلکہ Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اور یہ مسئلہ خوب یاد رکھئے کہ جب قراٰنِ کریم بلند آواز سے پڑھا جائے تو جو لوگ سننے کیلئے Ø+اضِر ہیں اُن پر فرضِ عین ہے کہ Ú†Ù¾ چاپ خوب کان لگا کر سُنیں۔اِنْ شَاءَاللہ عَزَّوَجَلَّ رات شُروع ہوتے ہی ثواب کا اَنبار(Ø§ÙŽÙ…Ù’Û”Ø¨Ø§Ø )Ù„Ú¯ جائے گا۔ ہر بار یٰس شریف Ú©Û’ بعد'' دُعائے نِصفِ شَعبان ''بھی پڑھئے۔

    دعا نصف شعبان المعظم
    بِسم اللہِ الرَّØ+ْمٰنِ الرَّØ+ِیْمِ
    اَللّٰھُمَّ یَا ذَا الْمَنِّ وَلَایُمَنُّ عَلَیْہِ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ Ø• یَا ذَا الطَّوْلِ وَالاَنْعَامِ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ ظَھْرُاللَّاجِ یْنَ Ø• وَجَارُ Ø§Ù„Ù’Ù…ÙØ³Ù’ØªÙŽØ¬ÙÛŒÙ’Ø ÙÛŒÙ’Ù†ÙŽ وَاَمَانُ الْخَائِفِیْنَ ؕاَللّٰھُمَّ اِنْ كُنْتَ كَتَبْتَنِیْ عِنْدَكَ فِیْ اُمِّ الْكِتٰبِ شَقِیًّا اَوْ Ù…ÙŽØ+ْرُوْمًا اَوْمَطْرُوْد٠ااَوْ مُقْتَرًّاعَل٠ŽÛŒÙ‘ÙŽ فِی الرِّزْقِ فَامْØ+ُ اَللّٰھُمَّ بِفَضْلِكَ شَقَاوَتِیْ ÙˆÙŽØ+ِرْمَانِی وَطَرْدِیْ وَقْتِتَارِ رِزْقِیْ Ø• وَاَثْبِتْنِیْ عِنْدَكَ فِی اُمِّ الْكِتٰبِ سَعِیْدًا مَّرْزُوْقًا مُوَفَّقاًلِل٠’خَیْرَاتِ Ø• فَاِنَّكَ قُلْتَ وَقَوْلُكَ الْØ+َقُّ فِیْ كِتَابِكَ الْمُنَزَّلِ Ø• عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّكَ الْمُرْسَلِ یَمْØ+ُوْا اللہُ مَا یَشَاءُ وَیُثْبِتُ ÙˆÙŽ عِنْدَہ اُمُّ الْكِتٰبِo،اِلٰ ھِی بِالتَّجَلِّی الْاَعْظَمِ فِی Ù„ÙŽÛŒÙ’Ù„ÙŽÛƒÙØ§Ù„Ù†Ù‘ÙØ µÙ’فِ مِنْ شَھْرِ شَعْبَانَ الْمُكَرَّمِ الَّتِیْ یُفْرَقُ فِیْھَا كُلُّ اَمْرٍØ+َكِیْمٍ وَیُبْرَمُطَان ’ تُكْشَفُ عَنَّامِنَ الْبَلَآءِ وَالْبَلَوَ آءِ مَا نَعْلَمْ Ø• وَاَنْتَ بِہ اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعَزُّ الْاَكْرَامُ Ø• وَصَلَّی اللہُ تَعَالیٰ عَلٰی سَیِّدِنَا مُØ+َمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہ ÙˆÙŽ اَصْØ+َابِہ وَسَلَّمْ Ø• وَالْØ+َمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ o

    فیضان یٰسٓ شریف مع دعائے نصف شعبان المعظم -
    ڈاؤن لوڈ کرے

    http://data2.dawateislami.net/Data/B...2012/652-1.pdf


    غُسل کی فضیلت

    فرمانِ مفسرِ شہیر مفتی اØ+مد یار خان نعیمی علیہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ الغنی:اگر اس رات(یعنی شبِ براء َت)سات پتے بَیری(یعنی بَیر Ú©Û’ دَرخت)Ú©Û’ پانی میں جوش دیکر (جب پانی نہانے Ú©Û’ قابل ہو جا ئے تو) غُسل کرے اِن شاءَ اللہُ العزیز تمام سا Ù„ جادو Ú©Û’ اثر سے Ù…Ø+فوظ رہے گا۔(اسلامی زندگی، ص۱۳۴)
    غُسل کے بعد ٢ رکعت نماز نفل تہیتول ودو پڑھے
    انشا اللہ عَزَّوَجَلَّ گناہوں سے پاک ہونگے

    نوافل اور وظائف شب برات

    دو رکعت نماز اس طرØ+ پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتØ+ہ Ú©Û’ بعد آیت الکرسی 1 بار اور سورہ اخلاص 15 مرتبی پڑھیں بعد سلام Ú©Û’ 100 مرتبہ درود شریف Ù¾Ú‘Ú¾ کر ترقی رزق Ú©ÛŒ دعا کریں

    ٍفضیلت:- انشا اللہ اس نماز کے باعث رزق میں ترقی ہوگی۔ رنج و گم سے نجات ہوگی مگفرت ہوگی

    Ù¨ رکعات نماز نفل (آٹھ رکعات اکٹھے ایک سلام Ú©Û’ ساتھ) ادا کرے ہر رکعت میں سورہ فاتØ+ہ Ú©Û’ بعد گیارہ مرتبہ سورة اخلاص (قل Ú¾Ùˆ اللہ) Ù¾Ú‘Ú¾Û’ ہر دو رکعات Ú©Û’ بعد اتØ+یات اور درود ابراہیم Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اور کھڑا ہو جائے اس ترتیب Ú©Û’ ساتھ آٹھ رکعات نماز نفل مکمل کر Ú©Û’ سلام پھیرے اور اس کا ثواب Ø+ضرت فاطم رضی اللہ تعالیٰ عنہا Ú©Ùˆ بخش دے۔
    فضیلت:- Ø+ضرت فاطم رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جو شخص اس نماز Ú©Ùˆ ادا کرے اور اس کا ثواب مجھے پہنچائے تو میں اس وقت تک جنت میں قدم نہ رکھوں Ú¯ÛŒ جب تک اس شخص Ú©ÛŒ بخشش نہ کروا لوں گی۔

    ١٤ رکعت نماز دو دو رکعات کر Ú©Û’ پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتØ+ہ Ú©Û’ بعد جو
    چاہیں وہ سورَتیں پڑھیں کسی سورة کی قید نہیں

    فضیلت:- خواہ دنیاوی ہو یا دینی دعا کریں انشا اللہ عَزَّوَجَلَّ دعا قبول ہوگی۔

    Ù¨ رکعات نماز نفل دو دو رکعات کر Ú©Û’ پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتØ+ہ Ú©Û’ بعد سورة اخلاص پانچ مرتبہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ انشا اللہ عَزَّوَجَلَّ گناہوں سے پاک ہونگے

    صلٰوة تسبیØ+ : اس شب Ù…Û’ Ù¤ رکعت نماز صلٰوة تسبیØ+ پڑھنا افضل ہے صلØ+اۓ امّت اس شب Ù…Û’ یہ نماز پڑھا کرتے

    اس شب مے اپنی کذا نمازیں پڑھے کزاۓ امری پڑھے

    شب برات کے خصوصی وظائف

    اس شب مبارکہ میں سورة دخان Ù§ مرتبہ تلاوت کرے گا اللہ تعالیٰ اپنے فضل Ùˆ کرم سے اس شخص Ú©ÛŒ Ù§Ù Ø+اجات دنیاوی اور Ù§Ù Ø+اجات اخروی پوری فرمائے گا۔

    جو شخص اس شب مبارکہ میں قرآن پاک Ú©Û’ دل یعنی سورة یٰسین Ù£ مرتبہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ گا اس Ú©Û’ رزق میں برکت ہو گی، عمر میں اضافہ ہو گا اور ناگہانی آفتوں سے Ù…Ø+فوظ رہے گا۔

    Û” اس رØ+متوں اور بخششوں بھری رات میں کثرت سے تلاوت کلام پاک، درود شریف، پہلا کلمہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ استگفار Ù¾Ú‘Ú¾Û’ مسواک کرے سرما لگاے اتر لگاے خیرات کرے، ایک - دوسرے Ú©Û’ Ø+Ù‚ ادا کرے یا معاف کراے اپنے مرØ+وموں Ú©Û’ نام سے فتØ+ا دے اَسالے صواب کرے
    کبرستان جائے اور مرØ+وموں Ú©Û’ لئے دوا کرے , درود ہزاری Ù¾Ú‘Ú¾Û’

    قبرستان Ú©ÛŒ Ø+اضری

    :قبرِستان میں اس عام راستے سے جائے،جہاں ماضی میں کبھی بھی مسلمانوں Ú©ÛŒ قبریں نہ تھیں، :قبرستان میں ا ِس طرØ+ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوں کہ قبلے Ú©ÛŒ طرف پیٹھ اورقبر والوں Ú©Û’ چِہروں Ú©ÛŒ طرف منہ ہو اس Ú©Û’ بعد کہے :اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ یَا اَھْلَ الْقُبُوْرِ یَغْفِرُ اللہُ لَنَا وَلَکُمْ اَنْتُمْ لَـنَا سَلَفٌ وَّنَØ+ْنُ بِالْاَثَر. ترجمہ:اےقَبْر والو! تم پر سلام ہو، اللہ عَزَّوَجَلَّ ہماری اور تمہاری مغفرت فرمائے، تم ہم سے پہلے آگئے اور ہم تمہارے بعد آنے والے ہیں۔(فتاوٰی عا لمگیری ج Ûµ ص Û³ÛµÛ°)

    :شفیعِ مُجرِمان صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم کا فرمانِ شَفاعت نشان ہے:جو شخص قبرِستان میں داخِل ہُوا پھر اُس Ù†Û’ ،سورۃ الفاتØ+ہ ،سورۃ التکاثراورسورۃ الاخلاص Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ پھر یہ دُعا مانگی: یااللہ عزوجل ! میں Ù†Û’ جو Ú©Ú†Ú¾ قراٰن پڑھا اُس کا ثواب اِس قبرِستان Ú©Û’ مومِن مَرد ÙˆÚº اور مومِن عورَتوں Ú©Ùˆ پہنچا Û” تو وہ تمام مومِن قِیامت Ú©Û’ روز اس(یعنی ایصالِ ثواب کرنے والے )Ú©Û’ سِفارشی ہونگے۔ (شَرْØ+ُ الصُّدُور،ص۳۱۱)
    Ø+دیثِ پاک میں ہے :جو گیارہ بار سورۃ الاخلاص یعنی قل ھواللہ اØ+د(مکمَّل سورۃ)Ù¾Ú‘Ú¾ کر اس کا ثواب مُردوں Ú©Ùˆ پہنچائے،تو مُردوں Ú©ÛŒ گنتی Ú©Û’ برابر اسے(یعنی ایصالِ ثواب کرنے والے Ú©Ùˆ) ثواب ملے گا۔(دُرِّمُختار ج۳ ص Û±Û¸Û³)

    ولیُّ اللہ Ú©Û’ مزار شریف یا کسی بھی مسلمان Ú©ÛŒ قَبْر Ú©ÛŒ زیارت Ú©Ùˆ جانا چاہے تو مُستَØ+َب یہ ہے کہ پہلے اپنے مکان پر (غیر مکروہ وقت میں) دو رَکْعَت نَفْل Ù¾Ú‘Ú¾Û’ØŒ ہر رَکْعَت میں سورۃ الفاتØ+ہ Ú©Û’ بعد ایک بار اٰیۃ الکرسی ØŒ اور تین بار سورۃ الاخلاص Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اور اس نَماز کا ثواب صاØ+بِ قَبْرکو پہنچائے، اللہ تعالیٰ اُس فوت شدہ بندے Ú©ÛŒ قَبْر میں نور پیدا کریگا اور اِس(ثوا ب پہنچانے والے) شخص Ú©Ùˆ بَہُت زیادہ ثواب عطا فرمائے گا۔(فتاوی عالمگیری، ج۵،ص۳۵۰)
    :مزارشریف یا قَبْر کی زیارت کیلئے جاتے ہوئے راستے میں فُضُول باتوں میں مشغول نہ ہو۔(ایضاً)

    : قَبْر Ú©Û’ اوپر اگر بتّی نہ جلائی جائے اس میں سُوئے ادب(یعنی بے ادبی)اور بد فالی ہے(اور اس سے میِّت Ú©Ùˆ تکلیف ہوتی ہے)ہاں اگر(Ø+اضِرین Ú©Ùˆ)خوشبو (پہنچانے)Ú©Û’ لیے(لگانا چاہیں تو) قَبْر Ú©Û’ پاس خالی جگہ ہو وہاں لگائیں کہ خوشبو پہنچانا Ù…ÙŽØ+بوب (یعنی پسندیدہ)ہے Û”

    رب العزت سے دلی دعا ہے کہ وہ ہمیں اس شب مبارکہ کی فیوض و برکات اتا کرے

    درود ہزاری

    قبرستان میں زیادہ تر پڑھا جاتا ہے۔ اس Ú©ÛŒ وجہ سے اس Ú©ÛŒ برکت سے روØ+ÙˆÚº Ú©Ùˆ عذاب سے نجات ملتی ہے اور اس Ú©ÛŒ برکت سے قیامت تک روØ+ÙˆÚº Ú©Ùˆ آرام ملتا رہتا ہے جتنا زیادہ پڑھا جائے اتنا زیادہ ثواب ہوگا۔ یہاں تک کہ اس کا ثواب ماں باپ Ú©ÛŒ روØ+ Ú©Ùˆ بخشنے کا ایسا ثواب ہے گویا کہ تمام عمر Ú©Û’ ان Ú©Û’ Ø+قوق ادا کردئیے۔ انہیں اس سے اتنا درجہ ملتا ہے کہ فرشتے بھی زیارت Ú©Ùˆ آتے ہیں۔
    مستند کتابوں میں تØ+ریر ہے کہ اگر کوئی شخص تین مرتبہ یہ درود شریف کسی قبرستان میں Ù¾Ú‘Ú¾ کر اہل قبور Ú©Ùˆ بخشے تو اللہ تعالیٰ 70 سال کیلئے اس قبرستان سے عذاب اٹھا لیتا ہے اگر چار مرتبہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ تو اللہ تعالیٰ قیامت تک کیلئے اس قبرستان سے عذاب اٹھالیتا ہے اور اگر 24 مرتبہ Ù¾Ú‘Ú¾ کر اپنے والدین Ú©Ùˆ بخشے تو گویا تمام عمر Ú©Û’ ان Ú©Û’ Ø+قوق ادا کردئیے اور اللہ تبارک وتعالیٰ فرشتوں Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دیتا ہے کہ قیامت تک اس شخص Ú©Û’ والدین Ú©ÛŒ قبور Ú©ÛŒ زیارت کرتے رہو۔


    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُØ+َمَّدٍ مَّا دَامَتِ الصَّلٰوةُ وَصَلِّ عَلٰی مُØ+َمَّدٍ مَّا دَامَتِ الرَّØ+مَةُ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی مُØ+َمَّدٍ مَّادَامَتِ البَرَکَاتُ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی رُوØ+ِ مُØ+َمَّدٍ فِی الاَروَاØ+ِ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی صُورَةِ مُØ+َمَّدٍ فِی الصُّوَرِ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی اِسمِ
    مُØ+َمَّدٍ فِی الاَسمَآئِ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی نَفسِ مُØ+َمَّدٍ فِی النُّفُوسِ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی قَلبِ مُØ+َمَّدٍ فِی القُلُوبِ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی قَبرِ مُØ+َمَّدٍ فِی القُبُورِ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی رَوضَةِ مُØ+َمَّدٍ فِی الرِّیَاضِ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی جَسَدِ مُØ+َمَّدٍ فِی الاَجسَادِ وَصَلِّ عَلٰی تُربَةِ مُØ+َمَّدٍ فِی التُّرَابِ ÙˆÙŽ صَلِّ عَلٰی خَیرِ خَلقِکَ سَیِّدِنَا مُØ+َمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَاَصØ+َابِہ وَاَزوَاجِہ وَذُرِّیَّاتِہ وَاَھلِ بَیتِہ وَاَØ+بَابِہ اَجمَعِینَ بِرَØ+مَتِکَ یَآ اَرØ+ÙŽÙ…ÙŽ الرَّاØ+ِمِینَ


    14cqkci - Shabe Barat ke Nawafil,Wazaif, Roze


    Listen - Shab e Barat Kiya Hai , Kis Tarah Manaen ?




    http://websites.dawateislami.net/dow...3/6331.mp3?t=d

    .

    Last edited by shaikh_samee; 02-06-2015 at 04:13 PM. Reason: add information

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default


  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    AlLaH kI zAmEeN pEr
    Posts
    117
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Rep Power
    15

    Default

    jazzak Allah khair

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default

    Subhan ALLAH , Jazak ALLAH khair

  5. #5
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default

    Subhan ALLAH JazakALLAH Khair ....

  6. #6
    Join Date
    Apr 2014
    Location
    Under Bed
    Age
    30
    Posts
    125
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    426 Thread(s)
    Rep Power
    11

    Default

    JazakALLAH.... bhaio and bheno agr muj koi galti shalti ho ho Tou Mar Kar dana dostoo

  7. #7
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    jazzak Allah khair

  8. #8
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default

    Shabe Barat ke Nawafil,Wazaif, Roze

  9. #9
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,719
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Rep Power
    644262

    Default

    bohat shukraia k ap her is tara k moqay pe aisi threads lgate hen Allah ap ko jazae kher de amene or qabar pe mom batian sulgane ki bohat barri misconception clear ki jazakallah kher

  10. #10
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default

    Quote Originally Posted by shazia rana View Post
    bohat shukraia k ap her is tara k moqay pe aisi threads lgate hen Allah ap ko jazae kher de amene or qabar pe mom batian sulgane ki bohat barri misconception clear ki jazakallah kher

    Aap bas itna kijiye ke is information ko jyada se jyada logon tak pahunchwane ki koshish kare aur amal bhi jaroor kare... aur aaj ki shab mere liye dua karna na bhule.

    Aap ne mombatti ke bare me kaha hai usi talluk se ye hawala de raha hoon.



    قَبْرپر چَراغ یا موم بتّی وغیرہ نہ رکھے کہ یہ آگ ہے، اور قَبْر پر آگ رکھنے سے میِّت کو اَذِیَّت(یعنی تکلیف) ہوتی ہے، ہاں رات میں راہ چلنے والوں کے لیے روشنی مقصود ہو، تو قَبْر کے ایک جانب خالی زمین پر موم بتّی یاچَراغ رکھ سکتے ہیں۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •