شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

اگر الله تمہاری مدد کرے گا تو تم پر کوئی غالب نہ ہوسکے گا اور اگر اس نے مدد چھوڑ دی تو پھر ایسا کون ہے
جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مسلمانوں کو الله ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔

سورة آل عمران (3)۔۔۔ ترجمہ آیت (160)