jazakAllah....
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اگر الله تمہاری مدد کرے گا تو تم پر کوئی غالب نہ ہوسکے گا اور اگر اس نے مدد چھوڑ دی تو پھر ایسا کون ہے
جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مسلمانوں کو الله ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
سورة آل عمران (3)۔۔۔ ترجمہ آیت (160)
jazakAllah....
jazakAllah....
jazakAllah...
jazak Allah
Jazak Allah
Jazak ALLAH khair
beshak
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
اگر اللّٰہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا (ف۳۰۶
-----------------------------------------------------------------------
(ف۳۰۶)
اور مددِ الٰہی وہی پاتا ہے جو اپنی قوّت وطاقت پر بھروسہ نہیں کرتا اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت و رحمت کا اُمّیدوار رہتا ہے۔
Last edited by shaikh_samee; 16-06-2014 at 10:41 AM.