وە میرے پاس بیٹھا باتیں میری سنتا رہتا تھا،
اسے خود سے محبت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا...