Jamshed
ASlam o aliekum
App sab ki sharing ka thnks
is Month competition k winner hain @*jamshed*;
Ye rahi un ki sharing
ایک دفعہ ایک آدمی اپنے بیٹے کے ساتھ میلے میں گیا۔ بیٹے نے وہاں پر جب دہی بڑے دیکھے تو کہنے لگا: ابو ابو مجھے دہی بڑے کھانے ہیں۔
باپ جواب میں بولا: یہ بھی کوئ دہی بڑے ہیں۔ اس سے اچھے دہی بڑے تو ہمارے پنجاب میں ملتے ہیں۔
دونوں آگے گئے تو بیٹے کو سموسے نظر آئے۔ کہنے لگا: ابو ابو مجھے سموسے کھانے ہیں۔
باپ بولا: یہ بھی کوئ سموسے ہیں۔ اس سے اچھے سموسے تو ہمارے پنجاب میں ملتے ہیں۔
آگے بڑھے تو بچے کو کھلونوں کا سٹال نظر آیا۔ وہ بولا: ابو ابو مجھے کھلونے چاہیئے ہیں۔
باپ بولا: یہ بھی کوئ کھلونے ہیں۔ اس سے اچھے کھلونے تو ہمارے پنجاب میں ملتے ہیں۔
بچہ ادھر بیٹھ کر رونے لگا۔ باپ بولا: بیٹا کیوں رو رہے ھو۔
بیٹا بولا: یہ بھی کوئ ابو ہیں۔ اس سے اچھے ابو تو ہمارے پنجاب میں ملتے ہیں
Congratulations
Last edited by ~HaAni~; 28-06-2014 at 08:04 PM.
congrats
بہت بہت شکریہ ھانی سس رزلٹ اناؤنس کرنے کا اور اتنا اچھا تھریڈ بنانے کا
آپ سب لوگوں کا بھی بہت بہت شکریہ
کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ
Congratulations
I aM sTrOnG bEaCaUsE I DePeNdS oN AllAh
congrats