Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 13

Thread: *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

  1. #1
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

    369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*


    Asslam-0-alaikum 344663ev9dicoavn - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

    Is Month ap ko novels mai se
    blinkistars1 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*
    "Islamic Iqtbas"
    blinkistars1 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

    share karnay hain

    yad rahay iqtbas hon,Ayaat ya Ahadees ka Tarjuma na ho

    Best of luck

    blinkistars1 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

    Rules:

    1. aik member aik he bar share kar sakta hay

    2. same ya edit ki hui sharing accept nai ki jaye gi.

    3. sharing ki last date 20-07-2014 hay.

    4.Winner 50% poll aur 50% Adminz decide karen gye..

    126581454007a686266c520 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*
    Chishty2 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*
    369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*369794ytraz3hxgm zps82c1f184 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*
    suno hworiginal - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default

    یہ دنیا دھوکے میں کیسے ڈالتی ہے عائشے؟"
    وہ اب بالکل بھی اسے نہیں دیکھ رہی تھی۔ وہ الاؤ Ú©Ùˆ دیکھ رہی تھی جس سے سرخ دانے اڑ اڑ کر فضا میں تØ+لیل ہو رہے تھے۔
    "جب یہ اپنی چمکنے والی چیزوں میں اتنا گم کر لیتی ہے کہ اللہ بھول جاتا ہے۔"
    "کیا مجھے بھی دنیا نے دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟"
    "پہلی دفعہ دھوکا انسان بھولپن میں کھاتا ہے مگر بار بار کھائے تو وہ اس کا گناہ بن جاتا ہے۔ اور اگر اØ+ساس ہونے Ú©Û’ بعد کھائے تو اسے ایک بری یاد سمجھ Ú©Ùˆ بھول جانا چاہیے اور زندگی نئے سرے سے شروع کرنا چاہیے۔"
    "نئے سرے سے؟ ایسے یوٹرن لینا آسان ہوتا ہے کیا؟ انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ خوب صورت لگے‘ خوب صورت لباس پہنے‘ کیا یہ بری بات ہے؟" اس Ú©ÛŒ آواز میں بے بسی در آئی تھی‘ جیسے وہ Ú©Ú†Ú¾ سمجھ نہیں پا رہی تھی۔ کیا غلط تھا کیا صØ+ÛŒØ+‘ سب Ú¯ÚˆÙ…Úˆ ہو رہا تھا۔
    "نہیں! اللہ خوب صورت ہو اور خوب صورتی Ú©Ùˆ پسند کرتا ہے۔ یہ چیزیں زندگی کا Ø+صہ ہونی چاہئیں۔ مگر ان Ú©Ùˆ آپ Ú©ÛŒ پوری زندگی نہیں بننا چاہیے۔ انسان Ú©Ùˆ ان چیزوں سے اوپر ہونا چاہیے۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگ میری طرØ+ ہوتے ہیں جن Ú©ÛŒ زندگی Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ کھلونے بنانے‘ Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ù¾Ú©Ú‘Ù†Û’ اور سچے موتی چننے تک Ù…Ø+دود ہوتی ہے اور Ú©Ú†Ú¾ لوگ بڑے مقاصد Ù„Û’ کر جیتے ہیں۔ پھر وہ چھوٹی چھوٹی باتوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر پریشان نہیں ہوتے۔"
    Ø+یا Ù†Û’ غیر ارادی طور پہ ایک نگاہ اپنے کندھے پہ ڈالی جہاں آسیتن Ú©Û’ نیچے Who لکھا تھا۔
    "اور جن کی زندگی میں بڑا مقصد نہ ہو‘ وہ کیا کریں؟
    "وہی جو میں کرتی ہوں۔ عبادت! ہم عبادت Ú©Û’ لیے پیدا کیے گئے ہیں‘ سو ہمیں اپنے ہر کام Ú©Ùˆ عبادت بنا لینا چاہیے۔ عبادت صرف روزہ‘ نوافل اور تسبیØ+ کا نام نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر انسان کا ٹیلنٹ بھی اس Ú©ÛŒ عبادت بن سکتا ہے میں بہارے Ú©Û’ لیے بھولوں Ú©Û’ ہار اور آنے Ú©Û’ لیے کھانا بناتی ہوں۔ میری یہ صلہ رØ+Ù…ÛŒ میری عبادت ہے۔ میں پزل باکسز اور موتیوں Ú©Û’ ہار بیچتی ہوں‘ میرا یہ رزق تلاشنا میری عبادت ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے کام کرتے کرتے انسان بڑے بڑے مقاصد پا لیتا ہے۔"

    (اقتباس: نمرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "جنّت Ú©Û’ پتے" سے)



    2dnmmf - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default


    " میں اسلام قبول کیوں کروں ؟

    رابیل کرسچین کیوں نہیں ہو جاتی ؟" وہ فورا بولا ۔ " دینِ اسلام ایک مکمل اور سچا دین ہے اللہ پاک قرآن میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "
    " تو آپ کے خیال میں میرا دین جھوٹا ہے ؟ " وہ ایک دم غصے میں آگیا ۔ رابیل کا دل زور زور سے دھڑکنے لگا ۔
    " میرا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے ۔ لیکن کیا آپ نے اس بات پر غور کیا کہ اللہ ایک کے بعد دوسرا دین کیوں بھیجتا رہا ؟ یہ بات کبھی آپ کے ذہن میں نہیں... آئی کہ اسلام آنے کے بعد اور نبی ﷺ کے بعد اللہ نے کوئی اور نبی اور دین کیوں نہیں بھیجا ؟" اس بات کے جواب میں رابی نے فرہاد کو بوکھلاتے ہوئے دیکھا ۔
    " جیسے پہلے نبی اور کتابیں آئیں ویسے ہی Ù…Ø+مد ï·º آئے Û” اس میں کیا فرق ہے ØŸ " وہ بولا Û”

    " فرق ہے ØŒ خود سوچو کہ ہم نیا قانون یا اصول کب بناتے ہیں ØŸ تب ہی نا جب پہلا ناکام ہوجائے یا پھر اس میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ یا خامی رہ جائے آپ Ú©Ùˆ پتا ہے خدا کا پیغام تو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر Ù„Û’ Ú©Û’ آئے Û” ایک Ú©Û’ بعد دوسری کتابیں اور صØ+یفے اترے Û” اللہ Ù†Û’ مخصوص علاقوں Ú©Û’ لیے نبی بھیجے جیسے Ø+ضرت موسی Ú©Ùˆ بنی اسرائیل Ú©Û’ لیے ØŒ Ø+ضرت عیسی Ú©Ùˆ نصاری Ú©Û’ لیے Û” Û” یہ سب نبی خدا Ú©Û’ اØ+کام Ú©ÛŒ تبلیغ کرتے رہے Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” Û” اللہ Ù†Û’ آپ ï·º Ú©Ùˆ تمام جہانون Ú©Û’ لیے رØ+مت بنا کر بھیجا Û” پھر اس Ù†Û’ قرآن میں فرما دیا دین تو اللہ Ú©Û’ نزدیک صرف اسلام ہے Û” دینِ اسلام Ú©Û’ آنے سے اللہ Ú©Û’ پیغام Ú©ÛŒ تکمیل ہوگئی Û” اس لیے اس Ú©Û’ بعد کوئی دوسرا دین یا نبی ØŒ نہ آیا ہے اور نہ قیامت تک آئے گا Û”

    ںاول 'فصلِ امید' از بشری ٰ سیال


  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default

    میں سوچتا ہوں Ø+ضرت Ù…Ø+مد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم جو دو جہانوں Ú©Û’ بادشاہ تھے۔


    ان کا چولہا ٹھنڈا کیوں رہتا تھا؟
    وہ چٹائی پر کیوں سوتے تھے؟
    اور ایک کچے مکان میں کیوں رہتے تھے۔ کھانے کے لیے ان کے چنگیر میں صرف دو کھجوریں ہوتی تھیں۔ کھانے لگتے تو دروازہ بجتا۔‘‘میں بھوکا ہوں‘‘ اور وہ ایک کھجور سائل کو دے دیتے اور خود ایک ہی کھا لیتے۔


    میں سوچتا ہوں آپ جو دو عالم کے بادشاہ تھے انہوں نے کیوں غربت کو منتخب کیا؟

    کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نعوذ باللہ Ú©Ù… فہم‘ Ú©Ù… عقل یا Ú©Ù… علم تھے؟ پھر؟ اگر وہ عقلِ Ú©Ù„ تھے تو ہمیں ماننا Ù¾Ú‘Û’ گا کہ غربت میں کوئی بڑی عظمت ہے۔ ورنہ Ø+ضرت Ù…Ø+مد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کبھی غربت منتخب نہ کرتے. عمامیت میں کوئی بڑی خوبی ہے ورنہ عمومیت Ú©ÛŒ زندگی بسر نہ کرتے۔

    عام لوگوں جیسا لباس استعمال نہ کرتے۔ بوریا نشین نہ ہوتے اور ایک عام سے کچے مکان میں رہائش نہ رکھتے۔

    اقتباس :ممتاز مفتی کی کتاب "تلاش" سے
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  5. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,236
    Mentioned
    718 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Rep Power
    1939206

    Default


    کالے پتھروں سے بنا ہوا ایک بھدا بے ڈھب کوٹھا جس پر سیاہ غلاف چڑھا تھا.
    "پیشتر اس کے میں الله اکبر کہہ پاتا کوٹھے کی چھت سے کسی نے سر نکالا."
    چہرے Ú©ÛŒ جھریوں میں Ù…Ø+بّت کا ایک طوفان ابھر سمت رہا تھا. آنکھیں ہمدردی Ú©Û’ بےپناہ جذبے سے پرنم تھیں. پیشانی منور تھی. ہونٹوں پر لگاؤ بھری مسکراہٹ تھی. اس Ù†Û’ پتہ نہیں کیا کیا.
    میرے وجود Ú©Û’ فیتے Ú©Ùˆ گویا چنگاری دکھا دی گئی اور وہ زو _ زو _ زو _ Úº سے راکٹ Ú©ÛŒ طرØ+ فضا میں اڑ گیا. میرے بدن پر سرخ چیونٹے رینگنے Ù„Ú¯Û’ . ان سرخ چیونٹوں Ú©Û’ سروں پر جلتے دیے تھے. ان دیوں Ú©Û’ شعلے گویا انگلیاں تھیں جو سب کوٹھے Ú©ÛŒ طرف اشارے کر رہی تھیں. میری نس نس میں سوڈے Ú©ÛŒ بوتلیں Ú©Ú¾Ù„ گیئں. ان سے بلبلے اٹھنے Ù„Ú¯Û’ پھر میرے قلب میں ایک دھماکہ ہوا. میرے وجود Ú©ÛŒ دھجیاں اڑ گیئں اور سارے Ø+رم شریف میں بکھر گیئں.
    وہ عظیم الشان مسجد معدوم ہوگیی، زائرین کا وہ بےپناہ ہجوم چیونٹوں میں بدل گیا. صرف کوٹھا. ابھرا. ابھرتا گیا. ابھرتا گیا. Ø+تی کہ ساری کائنات اس Ú©ÛŒ اوٹ میں آگیی.
    نہ جانے میں کہاں تھا کیا کر رہا تھا. سری کائنات گویا فنا ہو چکی تھی. ملبے کا ایک عظیم ڈھیر اس ڈھیر پر الله میاں بیٹھے تھے.

    لبیک از ممتاز مفتی


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


  6. #6
    Amna Rani's Avatar
    Amna Rani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Rep Power
    221353

    Default

    ​2n6rax0 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*
    f1mo82 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

  7. #7
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    یک اسلامی ملک ہے’ جہاں کسی کو بھی امان نہیں۔ ہر کوئی جل رہا ہے’ تڑپ رہا ہے’ مر رہا ہے۔
    کوئی پوچھنے والا نہیں’ کوئی دیکھنے والا نہیں’اس قوم پراتنا بڑازمینی
    قہر زلزلے Ú©ÛŒ صورت میں نازل ہوا ہے پھر بھی عبرت Ø+اصل نہیں ہوئی

    سمیرا شریف طورکے ناول ”جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا





  8. #8
    °Têhrêêr°'s Avatar
    °Têhrêêr° is offline .·★ ƒяɨ€ɲď ๏ƒ ɲąţµя€ ★.·´
    Join Date
    May 2014
    Location
    ●♥forest♥●
    Age
    32
    Posts
    3,439
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1546 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default

    Walaikum slaam
    1932223 484080638363677 205369113 n - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*
    I aM sTrOnG bEaCaUsE I DePeNdS oN AllAh

  9. #9
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default

    Walaikum Assalaam

    Bohat hi khoobsurat topic hay aur bohat hi khoobsurat sharing from all members..... really impressive..

    mera Iqtabias Shaikh Saadii kay yeh khobsurat alfaaz hain:

    ShaikhSaadi - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

  10. #10
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,551
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Rep Power
    1073766

    candel Photobucket

    ​x0z415 - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*
    2v1u8md - *!..Urdu Adab Competition JuLY 2014..!*

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •