ٹیچر اس جملے کوانگلش میں ٹرانسلیٹ کرو۔

وہ میری نواسی ہے

شاگرد بہت ہنسا اور کہنے لگا اتنا آسان سوال

یہ لیں جواب


She Is My Eighty Nine