news 1405187046 5064 - اسرائیلی بچے بڑوں سے بھی آگے نکل گئے



برمنگھم (نیوز ڈیسک) فلسطین Ú©Û’ مسلمانوں Ú©Û’ خون Ú©ÛŒ پیاسی صرف اسرائیلی Ø+کومت اور فوج ہی نہیں ہے بلکہ اسرائیلی عوام میں بھی مسلمانوں Ú©Û’ خلاف نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے عالمی سماجی مسائل اور خصوصاً مشرق وسطیٰ Ú©Û’ سیاسی Ø+الات پر تØ+قیق کرنے والے ماہر ڈیوڈ شین کا کہنا ہے کہ اس Ù†Û’ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسرائیلی نوجوانوں Ú©Û’ جذبات کا اندازہ لگانے کیلئے لفظ اراوم (ARAVIM) Ù„Ú©Ú¾ کر سرچ کی۔ یہ لفظ اسرائیل Ú©ÛŒ عبرانی زبان میں ”عرب“ کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ وہ یہ دیکھ کر Ø+یران رہ گئے کہ اسرائیلی نوجوان فلسطینیوں Ú©Û’ خون Ú©Û’ پیاسے ہوچکے ہیں اور ان جذبات Ú©Û’ اظہار میں اسرائیلی لڑکیاں Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº سے بھی Ø¢Ú¯Û’ ہیں۔ اسرائیلی نوجوان فلسطینیوں Ú©Û’ بارے میں جو جذبات رکھتے ہیں ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ کا اظہار مندرجہ ذیل ٹویٹس (Tweets) سے ہوتا ہے۔
Ù+ فلسطینیوں Ú©Ùˆ پھانسی دے دو۔
Ù+ فلسطینی ہمارے لئے کینسر ہیں۔
Ù+ فلسطینیوں Ú©Ùˆ مار دو۔
Ù+ فلسطینیوں Ú©Ùˆ درد ناک طریقے سے مارو۔
Ù+ میری دلی خواہش ہے کہ فلسطینی عربوں Ú©Ùˆ جلا دیا جائے۔
Ù+ جلد ہی سارے فلسطینی عرب ختم ہوجائیں Ú¯Û’Û”
Ù+ میں بدبودار فلسطینی عربوں پر تھوکتی ہوں۔
Ù+ ہم اس سرزمین سے فلسطینی عربوں کا خاتمہ کردیں Ú¯Û’Û”
Ù+ فلسطینی عربوں سے نفرت نسلی پرستی نہیں بلکہ ہمارے خدا کا Ø+Ú©Ù… ہے۔
Ù+ میری دعا ہے کہ فلسطینی فالج سے دردناک موت مریں۔
Ù+ میری دعا ہے کہ فلسطینی عرب مرجائیں۔
Ù+ فلسطینی جانور ہیں، انہیں مار دینا چاہیے۔
Ù+ فلسطینی عرب انسان نہیں جانور ہیں۔
Ù+ فلسطینی عربوں Ú©Û’ بچوں Ú©Ùˆ مار دو تاکہ ان Ú©ÛŒ نسل ہی ختم ہوجائے۔
ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ جب اس نے ٹوئٹر پر لکھا کہ کئی اسرائیلی نوجوان اس لئے فلسطینیوں سے نفرت کا اظہار کررہے ہیں کہ جنگ کے سائرن کی وجہ سے ان کی نیند خراب ہوتی ہے کیونکہ وہ آج کل تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کی وجہ سے نیند کے مزے لے رہے ہیں، تو اس کے جواب میں ایک لڑکی نے فوری جواب دیا کہ وہ صرف چھٹیوں میں نہیں بلکہ عمر بھر کیلئے فلسطینیوں سے نفرت کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ٹوئٹر پر @davidsheen دیکھئے