Results 1 to 5 of 5

Thread: اسرائیلی بچے بڑوں سے بھی آگے نکل گئے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,943
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Thumbs up اسرائیلی بچے بڑوں سے بھی آگے نکل گئے

    news 1405187046 5064 - اسرائیلی بچے بڑوں سے بھی آگے نکل گئے



    برمنگھم (نیوز ڈیسک) فلسطین کے مسلمانوں کے خون کی پیاسی صرف اسرائیلی حکومت اور فوج ہی نہیں ہے بلکہ اسرائیلی عوام میں بھی مسلمانوں کے خلاف نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے عالمی سماجی مسائل اور خصوصاً مشرق وسطیٰ کے سیاسی حالات پر تحقیق کرنے والے ماہر ڈیوڈ شین کا کہنا ہے کہ اس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسرائیلی نوجوانوں کے جذبات کا اندازہ لگانے کیلئے لفظ اراوم (ARAVIM) لکھ کر سرچ کی۔ یہ لفظ اسرائیل کی عبرانی زبان میں ”عرب“ کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اسرائیلی نوجوان فلسطینیوں کے خون کے پیاسے ہوچکے ہیں اور ان جذبات کے اظہار میں اسرائیلی لڑکیاں لڑکوں سے بھی آگے ہیں۔ اسرائیلی نوجوان فلسطینیوں کے بارے میں جو جذبات رکھتے ہیں ان میں سے کچھ کا اظہار مندرجہ ذیل ٹویٹس (Tweets) سے ہوتا ہے۔
    ٭ فلسطینیوں کو پھانسی دے دو۔
    ٭ فلسطینی ہمارے لئے کینسر ہیں۔
    ٭ فلسطینیوں کو مار دو۔
    ٭ فلسطینیوں کو درد ناک طریقے سے مارو۔
    ٭ میری دلی خواہش ہے کہ فلسطینی عربوں کو جلا دیا جائے۔
    ٭ جلد ہی سارے فلسطینی عرب ختم ہوجائیں گے۔
    ٭ میں بدبودار فلسطینی عربوں پر تھوکتی ہوں۔
    ٭ ہم اس سرزمین سے فلسطینی عربوں کا خاتمہ کردیں گے۔
    ٭ فلسطینی عربوں سے نفرت نسلی پرستی نہیں بلکہ ہمارے خدا کا حکم ہے۔
    ٭ میری دعا ہے کہ فلسطینی فالج سے دردناک موت مریں۔
    ٭ میری دعا ہے کہ فلسطینی عرب مرجائیں۔
    ٭ فلسطینی جانور ہیں، انہیں مار دینا چاہیے۔
    ٭ فلسطینی عرب انسان نہیں جانور ہیں۔
    ٭ فلسطینی عربوں کے بچوں کو مار دو تاکہ ان کی نسل ہی ختم ہوجائے۔
    ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ جب اس نے ٹوئٹر پر لکھا کہ کئی اسرائیلی نوجوان اس لئے فلسطینیوں سے نفرت کا اظہار کررہے ہیں کہ جنگ کے سائرن کی وجہ سے ان کی نیند خراب ہوتی ہے کیونکہ وہ آج کل تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کی وجہ سے نیند کے مزے لے رہے ہیں، تو اس کے جواب میں ایک لڑکی نے فوری جواب دیا کہ وہ صرف چھٹیوں میں نہیں بلکہ عمر بھر کیلئے فلسطینیوں سے نفرت کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ٹوئٹر پر @davidsheen دیکھئے


  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    Very sad na

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default

    dur fitey mooh

  4. #4
    °Têhrêêr°'s Avatar
    °Têhrêêr° is offline .·★ ƒяɨ€ɲď ๏ƒ ɲąţµя€ ★.·´
    Join Date
    May 2014
    Location
    ●♥forest♥●
    Age
    31
    Posts
    3,439
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1546 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default

    Astagfiruulah aesi baduaen had kardi itni nafrat
    I aM sTrOnG bEaCaUsE I DePeNdS oN AllAh

  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default

    uff mujhay yaqeen nahi aa raha koi kisi k liye aisey buray buray ilfaaz b use kar sakta hay
    ALLAH pak he in ko hidayat den,inteha kar di hay zulm ki
    suno hworiginal - اسرائیلی بچے بڑوں سے بھی آگے نکل گئے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - اسرائیلی بچے بڑوں سے بھی آگے نکل گئےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - اسرائیلی بچے بڑوں سے بھی آگے نکل گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •