پشاور (آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کو جلد از جلد مکمل کرکے وہاں بحالی کا کام شروع کیا جائے۔ آپریشن جتنا طویل ہو گا ملک کو اتنا ہی نقصان ہوگا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں فاٹا کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا۔ یہ صوبے کے ساتھ نا انصافی ہے۔
For more detail visit
Karwan News