-
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے، پاکستان وقت اشاعت: 1 دن پہل
لاہور ( کاروان ڈیسک) پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے۔ پاکستان مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے تین ٹریکس پر کام کر رہا ہے۔ پاکستان کے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ اسرائیلی بربریت سے اب تک شہید ہونے والوں میں 77 فیصد تعداد معصوم بچوں اور خواتین کی ہے۔ ہم اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
for more detail visit
Source Code
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules