تبصروں اور تجزئیے سے بھرپور تØ+ریریں Ù¾Ú‘Ú¾ کر ہمیں Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والے پر رشک آتا ہے۔ کیونکہ انہیں شہرت Ú©Û’ ساتھ دولت بھی زیادہ ملتی ہے۔ جس پر ہم بھی سوچتے ہیں کہ ہم Ú©Ú†Ú¾ ایسا لکھیں، جو چند گھنٹوں یا دنوں بعد تØ+ریر Ú©Û’ مطابق ہوجائے اور لوگ ہماری دور اندیشی Ú©Û’ تذکرے کرکرکے ہمیں شہرت Ú©ÛŒ ان بلندیوں پر پہنچا دیں ØŒ جن Ú©ÛŒ ہر کوئی بس خواہش ہی رکھتا ہے۔
اس Ø+والے جس بھی مصنف ØŒ کالم نگار اور دانشور سے فون پر یا ملاقات Ú©Û’ دوران اس خواہش کا اظہار کیا تو سب ہی کا متفقہ جواب تھا کہ “ تسلسل Ú©Û’ ساتھ گہرا مطالعہ اور اردگرد Ú©Û’ معاملات کا باریکی سے جائزہ “ اچھی تجزیاتی تØ+ریر کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ت جزیاتی تØ+ریر اور چند قدم Ø¢Ú¯Û’ Ú©ÛŒ پیشن گوئی کیلئے بھی یہ کام کافی ریاضت مانگتا ہے۔ ہم سمیت بہت سارے لکھاری اس بات Ú©Ùˆ درست مانتے ہیں۔
آپ میں سے ہر کوئی اسکرین پر میچ دیکھتے ہوئے یا کوئی پروگرام دیکھتے ہوئے کمنٹری Ú©Û’ انداز میں گفتگو تو کرتا ہی ہے۔ میسی Ù†Û’ کیا زبردست پاس دیا، نیمار Ù†Û’ کس Ú©Ú© پر گول ہوگا، شاہد آفریدی چھکا مارے گا، ثانیہ مرزا ٹینس کا میچ جیت جائیگی۔ میچ پاکستان ہی جیتے گا وغیرہ وغیرہ۔ ان میں سے چند باتیں سچ ہوتی ہیں تو Ú©Ú†Ú¾ غلط Û” مگر وہ اس ہی Ù…Ø+فل کا Ø+صہ بن کر Ú¯Ù… ہوجاتی ہیں۔ اور آپ Ú©Ùˆ درست باتوں پر وہ پذیرائی نہیں ملتی جس Ú©Û’ آپ Ø+قدار ہیں۔
مگر جو لوگ سوشل میڈیا سے وابستہ سے ہیں ، اور پیشن گوئی کے معاملے میں خود کو مشہور بنانا چاہتے ہیں، وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرنے ان کی مشکل آسان کردی ہے۔ ہم ویب سائٹ کی تشہیر نہیں کررہے ہیں، کیونکہ جن لوگوں کے فیس بک پر اکاؤنٹس ہیں ،ان کی بڑی تعداد پہلے ہی ٹو ئٹر سے وابستہ ہے۔ ہم تو صرف انہیں یہ بتانے کی کوشش کررہے ہیں کہ وہ کرکٹ ، ہاکی ، فٹ بال ، بیڈ منٹن سمیت تمام کھیلوں کے دوران اپنی سچی پیشن گوئیوں کا ڈھنڈورا پیٹ سکتے ہیں۔ اور غلط آرا کو مٹا بھی سکتے ہیں۔ جس سے آپ کی تمام آرا درست ہی نظر آئیں گی ۔اور آپ کے سارے دوست انہیں درست پیشن گوئی مان لیں گے ۔ بس اس کیلئے زرا سی تکنیک کا استعمال کرنا ہوگا ۔
for more detail visit
Karwan News