Results 1 to 3 of 3

Thread: 22 Ramzan - Youm e Hazrat Imam Ibn-e-Majja Rehmatullah Alaih

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default 22 Ramzan - Youm e Hazrat Imam Ibn-e-Majja Rehmatullah Alaih

    ٢٢ رمضان Ø+افظ الØ+دیث امام ابن ماجہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ

    خلاصہ



    ابتدائی تعلیم Ú©ÛŒ تکمیل Ú©Û’ بعد علمِ Ø+دیث Ú©ÛŒ طرف رجوع کیا،وطن اور بیرونِ وطن ہرجگہ روایتِ Ø+دیث Ú©Ùˆ تلاش کیا اور دور دراز علاقوں میں جا کر علمِ Ø+دیث Ø+اصل کیا، اس سلسلے میں انہوں Ù†Û’ خراسان، عراق، Ø+جاز، مصر اور شام Ú©Û’ متعدد شہروں کا سفر اختیار فرمایا۔


    تاریخِ ولادت باسعادت ومقامِ ولادت


    استاذالاساتذہ ،امام الØ+دیث،Ø+افظ الØ+دیث،Ø+افظ ابو عبد اللہ Ù…Ø+مد بن یزید ربعی قزوینی رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©ÛŒ ولادت۲۰۹ھ میں عراق Ú©Û’ شہر قزوین میں ہوئی Û” (بستان المØ+دیثیں،ص۲۹۸)


    اسم گرامی


    امام الØ+دیث امام ابن ماجہ کا پورا اسمِ گرامی اس طرØ+ ہے: کنیت : Ø+افظ ابو عبد اللہ نام: Ù…Ø+مد، والدِ بزرگوار کا نام یزید ہے اور ماجہ آپ Ú©Û’ والد Ù…Ø+ترم کا لقب ہے۔(البدایہ ÙˆØ§Ù„Ù†ÛØ§ÛŒÛØŒØ¬Û±Û±ØŒØµÛ ¶Û±)


    تعلیم وتربیت


    ابتدائی تعلیم Ú©ÛŒ تکمیل Ú©Û’ بعد علمِ Ø+دیث Ú©ÛŒ طرف رجوع کیا،وطن اور بیرونِ وطن ہرجگہ روایتِ Ø+دیث Ú©Ùˆ تلاش کیا اور دور دراز علاقوں میں جا کر علمِ Ø+دیث Ø+اصل کیا، اس سلسلے میں انہوں Ù†Û’ خراسان، عراق، Ø+جاز، مصر اور شام Ú©Û’ متعدد شہروں کا سفر اختیار فرمایا، جن میں Ù…Ú©Ûƒ المکرمہ، مدینۃ المنورہ، کوفہ، بصرہ، بغداد، اور تہران Ú©Û’ نام قابل ذکر ہیں، آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ø+دیث Ú©Û’ تمام علوم سے واقفیت اور شناسائی رکھتے تھے، آپ Ù†Û’ کئی Ù…Ø+دثین سے علمِ Ø+دیث Ø+اصل کیا اورابنِ ابی شیبہ سے زیادہ تر استفادہ کیا۔


    اساتذہ کرام


    آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©Û’ اساتذہ Ú©ÛŒ بھی ایک کثیر تعداد ہے جن میں سے چند اشخاص Ú©Û’ اسماء یہ ہیں


    Ù…Ø+مد بن عبد اللہ بن نمیر
    جبارہ بن المغلس
    ابراہیم بن المنذر الخرامی
    عبد اللہ بن معاویہ
    ہشام بن عمار
    Ù…Ø+مد بن رمØ+
    داؤد بن رشید
    ابو بکر بن ابی شیبہ نصر بن علی الجہضمی
    ابو مروان Ù…Ø+مد بن عثمان
    Ù…Ø+مد بن ÛŒØ+یی نیشاپوری
    اØ+مد بن ثابت الØ+جدری۔(تذکرہ، ج۲، ص۶۳۰)


    دینی خدمات


    آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ صاØ+بِ فنون مفسر ،مØ+دث اور مؤرخ ہیں،آپ Ù†Û’ بہت ساری نافع اور مفید کتب تصنیف فرمائی ہیں جن میں سے صØ+اØ+ ستہ Ú©ÛŒ مشہور ترین کتاب سنن ابنِ ماجہ بھی ہے، Ø+سنِ ترتیب اوراختصار Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے کوئی کتاب اس Ú©ÛŒ ہمسر نہیں،آپ Ù†Û’ کتابتِ Ø+دیث Ú©Û’ لئے کئی ممالک اور کئی شہروں کا سفر کیا ہرجگہ روایتِ Ø+دیث Ú©Ùˆ تلاش کیا،نیز کئی علماء آپ سے فیض یاب ہوئے اورآپ سے اØ+ادیث روایت کی۔یہ آپ Ú©ÛŒ سب سے بڑی دینی خدمت ہے کہ آپ Ù†Û’ سرکار صلّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ اØ+ادیث پاک Ú©Ùˆ جمع کر Ú©Û’ امت پر ایک اØ+سانِ عظیم کیا Û”


    تلامذہ


    امام الØ+دیث، ابن ماجہ سے فیض Ø+اصل کرنے والے اور ان سے اØ+ادیث Ú©ÛŒ روایت کرنے والے Ø+ضرات Ú©ÛŒ بھی ایک طویل فہرس ہے، چند Ø+ضرات Ú©Û’ اسماء یہ ہیں:
    علی بن سعید بن عبد اللہ الفلانی
    ابراہیم بن دینار الجرشی الصمدانی
    اØ+مد بن ابراہیم القزوینی
    ابو الطیب اØ+مد بن روØ+ الشعرانی
    اسØ+اق بن Ù…Ø+مد القزوینی
    جعفر بن ادریس
    Ø+سین بن علی بن برانیاد
    سلیمان بن یزید القزوینی
    Ù…Ø+مد بن عیسیٰ الصغار
    Ø+افظ ابو الØ+سن علی بن ابراہیم بن سلمۃ القزوینی
    ابو عمر واØ+مد بن Ù…Ø+مد Ø+کیم المدنی الاصبہانی (تہذیب التہذیب، ج۹، ص۵۳۱)


    تصانیف


    آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ سے تین کتب یاد گار ہیں
    سنن ابن ماجہ
    تفسیر ابن ماجہ
    التاریخ


    وفات ومدفن


    آپ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ کا وصال بروز پیر ۲۲ر مضان المبارک Û²Û³Û·Ú¾ میں ہوا، آپ Ú©Û’ بھائی ابو بکر Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ نمازِ جنازہ پڑھائی اور آپ Ú©Û’ صاØ+بزادے عبد اللہ اور دو بھائیوں Ù†Û’ مل کر آپ Ú©Ùˆ قبر میں اتارا۔(بستان المØ+دیثیں،ص۳۰۰)
    Last edited by shaikh_samee; 21-07-2014 at 10:37 AM.

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default


    very nice sharing

  3. #3
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default

    Ù…Ø+دث، پورا نام ابوعبداللہ Ù…Ø+مد بن یزید قزوینی رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Û” جن Ú†Ú¾ Ù…Ø+دثین Ú©Ùˆ سب سے زیادہ مستند تسلیم کیا گیا ہے۔ اور جن Ú©ÛŒ کتب صØ+اØ+ ستہ Ú©Û’ نام سے مشہور ہیں۔ ان میں سے ایک ابن ماجہ بھی ہے۔ انھیں اØ+ادیث جمع کرنے کا شوق تھا اور اس سلسلے میں عراق، عرب، مصر تک سفر کیا ان Ú©ÛŒ تصنیف کا نام سنن ابن ماجہ ہے۔ ابن خلکان Ù†Û’ لکھا ہے کہ انھوں Ù†Û’ تفسیر قرآن بھی Ù„Ú©Ú¾ÛŒ تھی۔ لیکن وہ اب وہ ناپید ہے۔ امام صاØ+ب کا وطن ایران کا شہر قزوین ہے۔ اسی شہر Ú©Û’ Ø+والے سے ان Ú©Ùˆ قزوینی بھی کہا جاتا ہے۔


    وفات
    امام ابن ماجہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ú©ÛŒ وفات خلیفہ المعتمد علی اللہ عباسی Ú©Û’ عہد میں ہوئی۔ بقیہ مصنفین رØ+مہم اللہ صØ+اØ+ ستہ Ù†Û’ بھی بجز امام نسائی Ú©Û’ اسی Ú©Û’ دور خلافت میں وفات پائی ہے۔ Ø+افظ ابوالفضل Ù…Ø+مد بن طاہر مقدسی، شروط الائمۃ الستہ میں لکھتے ہیں کہ:


    میں Ù†Û’ قزوین میں امام ابن ماجہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ Ú©ÛŒ تاریخ کا نسخہ دیکھا تھا۔ یہ عہد صØ+ابہ (رضی اللہ عنہم) سے Ù„Û’ کر ان Ú©Û’ زمانے تک Ú©Û’ رجال اور امصار Ú©Û’ Ø+الات پر مشتمل ہے۔ اس تاریخ Ú©Û’ آخر میں امام ممدوØ+ Ú©Û’ شاگرد جعفر بن ادریس Ú©Û’ قلم سے Ø+سب ذیل ثبت تھی:


    ابوعبداللہ بن یزید بن ماجہ رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ Ù†Û’ دو شنبہ Ú©Û’ دن انتقال فرمایا اور سہ شنبہ ٢٢/رمضان المبارک ٢٧٣ھ Ú©Ùˆ دفن کیے گئے اور میں Ù†Û’ خود ان سے سنا فرماتے تھے میں Ù¢Ù Ù©Ú¾ میں پیدا ہوا۔ وفات Ú©Û’ وقت آپ بھائی ابو بکر Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ نماز جنازہ پڑھائی۔ آپ Ú©Û’ ہر دو برادران ابوبکر اور ابوعبداللہ اور آپ Ú©Û’ صاØ+بزادے عبداللہ Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ قبر میں اتارا اور دفن کیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔


    .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •