-
khushbu ki tarah guzro merey dil ki gali se
چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دنکیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دنرازوں کی طرح اترو میرے دل میں کسی شبدستک پہ میرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دنپیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہالوںبادل کی طرح جھوم کے گھِر آؤ کسی دنخوشبو کی طرح گزرو میرے دل کی گلی سےپھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دنپھر ہاتھ کو خیرات ملے بندِ قبا کیپھر لطف شب وصل کو دھراؤ کسی دنگزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارےاس طرح میری رات کو چمکاؤ کسی دنمیں اپنی ہر اک سانس اسی رات کو دے دوںسر رکھ کے میرے سینے پہ سو جاؤ کسی دن
Last edited by Hidden words; 25-07-2014 at 06:33 AM.
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules